Numan Zahid | زاہد
@n.nzahid.com
150 followers 59 following 280 posts
پرندوں کے شہر کا بادشاہ... Twitter: @NmZhd
Posts Media Videos Starter Packs
ماشااللہ یہاں بلوسکائے پر بڑے بڑے گیانی لوگ ہیں۔۔۔ 😉
Few years ago, when I searched Numan Zahid on Google, my twitter and Facebook was on top. And I wanted it to remain the same.
But now I don't want my information to be public anymore. I am slowly removing my online presence from places.
Soon I will change name on social media profiles as well.
لیکن کافی لوگ پروفائلز کا تعارف کروا رہے ہوتے ہیں.
In the early days of Twitter, On Fridays, people would tweet about their friends' profiles with nice or funny comments and use the tag #FF to introduce the profile, and increase followers. Mostly FFs were mutual. The term became so popular that people started using #FF everyday of the week. 😂
Finally got chance to do it. Lol
Do you know follow Friday?
بہت دن بعد بلوسکائے کھولا ہے...
کون کون سے ایف ایف مس کیے ہیں میں نے؟ مجھے بھیج دیں... 😂
Wouldn't it resolve the conflict at it's root?
But that is not the desired outcome from both sides... 😷
My social media apps (twitter, bluesky) haven't been working for three days, and I didn't bother checking what was the problem.
It turns out my VPN wasn't working.
Am I careless, or has social media become less important to me?
ایک ایسا کپ رکھیں... رات کو جب چائے کا من کرے تو قریبی ٹھیلے سے چائے اس میں ڈلوا لائیں... اور اپنے ماحول میں انجوائے کریں...
فالو فور مور لائف پرو ٹپس...
You brew beans or make instant coffee?
Reposted by Numan Zahid | زاہد
Language is means of communication not a parameter of measuring your intelligence. So its ok if you aren’t perfect in it, that doesn’t undermine your intellect levels.
نہیں افسوس اپنا اپنا... باجماعت خوشی کے مواقع ڈھونڈنے چاہئیں...
چیٹ جی پی ٹی یا کسی بھی اے آئی میں اہم ہے پرامپٹ... اس پر لوگ باقاعدہ کورسز بنا رہے ہیں... لیکن مجھے لگتا ہے کہ اے خود بھی اپنے لیے پرامپٹ لکھ سکتے ہے...
بس آپ اس سے بات کرنے کی کوشش کریں... 😂
اپنا مسئلہ بتائیں اور اس سے کہیں کہ مجھ سے اس متعلق خود سوال کرے... یوں وہ آپ کے مسئلے سے متعلق آپ سے اہم سوال کے گا... اور بہتر جواب دے سکے گا.
آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے کام لینا نہیں آتا تو چیٹ جی پی ٹی آپ کو خود سے کام لینا بھی سکھا دیتا ہے... بس آپ اس سے بات کرنا شروع کریں... پھر اسی سے پوچھتے جائیں کہ تم سے کیسے سوال کرنا ہے... آپ کی ساری گفتگو کو وہ ایک پرامپٹ میں لکھ دے گا... اس پرامپٹ کو مزید بہتر بھی اسی سے کروائیں...
محترمہ مریم نواز نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کے لیے ایک ایپ بنانے جا عندیہ دیا ہے... اور مجھے شدید افسوس ہے میڈم اور ان کے مشیروں کی نا اہلی پر...
افسوس کا اظہار ایکس پر کر دیا ہے... یہاں اعلانِ اظہارِ افسوس کر رہا ہوں... 😷
عذاب بھی وہی بناتی ہیں؟
بلکہ یوں کہیں کہ کھلا کھلا کر مارنے کا ارادہ رکھتے ہیں... 😷
مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے ایک اعتراض ہے کہ وزارت صنعت کے تحت کیوں؟
در اصل پاکستان میں سوسائیٹی ایکٹ کے تحت جو بھی ادارہ رجسٹر ہوگا وہ وزارت صنعت کے تحت ہی آئے گا... روز اول سے نظام اسی طرح ہے... اسی میں تمام فلاحی ادارے آتے...
اب آپ کس کس فلاحی ادارے کو کسی کا ذاتی کاروبار کہیں گے؟
تو وہ ڈی چوک سے بھاگ جاتے ہیں... 😷
ملیشیا گروپس کبھی اقتدار میں نہیں آسکتے، اگر آ بھی جائیں تو کٹھ پتلی ہوتے ہیں... کیونکہ ملیشیا کو ہمیشہ بیرونی طاقتیں سپورٹ کرتی ہیں، وہ خود اس قابل نہیں ہوتے...
سوریہ میں گلف اور ترکی کی شطرنج ہے... حریت رہنما صرف پیادے ہیں...
اگر انجان اکاؤنٹ آپ کو فالو کرے اور اس کے فالورز ایک دو ہزار اور فالونگ تین چار ہزار ہو تو سمجھ جائیں کہ اس اکاؤنٹ کو اگنور کرنا ہے... اس نے کچھ دن آپ کے فالو بیک نہ ملنے کے بعد آپ کو انفالو کر دینا ہے...
اکثر ایسے اکاؤنٹ کے پیچھے ربوٹ (سکرپٹ) ہوتا ہے...