𝑴 𝑼𝒎𝒂𝒓 𝑳𝒂𝒅𝒍𝒂 ♐
banner
mumarladla313.bsky.social
𝑴 𝑼𝒎𝒂𝒓 𝑳𝒂𝒅𝒍𝒂 ♐
@mumarladla313.bsky.social
1 followers 1 following 11 posts
Trying to be a true muslim , This is my only official BlueSky account📌✌💯❤✨
Posts Media Videos Starter Packs
اے ابوبکر صدیقؓ! زندگی کا تو نہیں پتا کب تک ہے♥️
لیکنجب تک ہے کسی کتے کو آپ پر بھونکنے نہیں دیں گے۔

ان شاءاللہ ☝️🤲
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ 💖
تمام امت مسلمہ کو مقدس سرزمین شام کی عظیم فتح بہت بہت مبارک ہو..❤️
بے شک! سرد موسم میں چائے کی گرماہٹ اور مخلص دوست کی محبت ایک ایسی نعمت ہے جو دل کو سکون اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتی ہے۔ یہ لمحات یادگار ہوتے ہیں جو زندگی کی بھاگ دوڑ میں ایک خوشگوار توقف کا سبب بنتے ہیں،سردی کی رات اور گرم گرم چائے ہمراہ پیارے دوست ♥️ 💫
اے امیرِ شام تیری جاہ و منزلت کی قسم!
تیری شان کا ڈنکا بجا کے چھوڑیں گے!
تیرے نام سے جو جلتے ہیں ملحد و زندیق!
تیرے غضب سے ان کو ڈرا کے چھوڑیں گے!

✨💜💫*اِنْشَاْءَاللّٰهُ العَزِیزْ*💫💜✨
کوئی لمحہ تو ـ شبِ ھجر میں ـ ایسا آئے
آنکھ جھپکے ـ تو نظر ـ گنبدِ خضریٰ آئے♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
’’جب کتابیں سڑک کے کنارے رکھ کر بکیں گی اور جوتے کانچ کے شورروم میں تو سمجھ لینا کہ لوگوں کو علم کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہے ۔‘‘
#عمرلاڈلا
کے بجائے فضول چیزوں میں بہارِ عمر کو کھپارہے ہیں۔کسی دور میں کتابو ں سے الماریوں کو سجائے رکھنا اور نئی نئی کتابوں سے اپنے ذوق کی تسکین کرنا باعثِ فخر سمجھا جاتا تھا اب ایسے باذوق ڈھونڈنے سے بھی مشکل سے ملیں گے،کسی کا چشم کشا قول ہے کہ
کتابوں کے مطالعہ اور شعر وادب کے چسکے سے اپنے اوقات کو یادگار بناتے اور ایامِ فراغت کو قیمتی بناکر گزارتے تھے اب اس کی جگہ انٹر نیٹ، موبائل کے کھیلوں اور لایعنی مشغلوں نے اپنا سکہ بٹھا دیا ہے ،اور بچہ بچہ پڑھنے کے بجائے کھیلنے میں لگاہواہے ،اور نوجوان علم وتحقیق
کا غذ کی یہ مہک،یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
مطالعہ اور کتب بینی کا جو ذوق ماضی میں تھا اب وہ رفتہ رفتہ ختم ہورہا ہے بلکہ اس خوبصورت دنیا میں سناٹا چھایا ہوا ہے ۔پہلے لوگ جہاں