Muhammad Shafique
banner
muhammadshafique.bsky.social
Muhammad Shafique
@muhammadshafique.bsky.social
50 followers 13 following 29 posts
Posts Media Videos Starter Packs
ثنا یوسف کے قاتل کو پھانسی کی سزا ہونی چاہیئے۔جب مذہب اور مولوی ایسے درندوں کی سزائےموت کی بات کرتا ھے تو انھیں دیسی اور مغرب کے پالتو لبرلز کو یہ سزا وحشیانہ نظر آتی ھے اور پھر وہ اس سزا کے خلاف بھونکنا شروع کر دیتے ہیں،انہوں نے اپنے اوپر ہر حال میں صرف بھونکنا فرض کر لیا ہوا ہے
ثنا یوسف ٹک ٹاکرکےقتل کی خبر سنتےہی لبرل کتوں نےنہ آوْ دیکھا نہ تاوْ،کوئی تحقیق نہ کی،بس اٹھ کر مذہب اور مولوی کے خلاف بھونکنا شروع کر دیا۔ مغرب کےان پالتو کتوں کو کوئی پٹہ ڈالنےوالا نہیں اس ملک میں۔ یہاں پر جج و جنرل کےخلاف بولنا جرم اور مذہب کےخلاف بھونکنا آزادی اظہار کہلاتا ھے
Dr Moeed Peerzada says that Ali Amin Gandapur uses his influence to make the court to sentence punishment to Bushra bibi as he was not happy with her.
IK is backstabbed by his CM KPK Ali Ameen Ganda Pur.
Dr Moeed Peerzada claimed.
اپنی تنخواہیں 800% بڑھانےوالے سرکاری ملازمین کی تنخواہ صرف 20% بڑھا دیں،کیونکہ آپکےتو تمام اخراجات ہمارےہی ٹیکسوں سے ادا ہونےہیں آپکی گاڑیاں پٹرول سمیت اور بنگلوں کےاخراجات،آپکی بجلی،گیس،فورن ٹورز،آپکےالیکشنز کے اخراجات الغرض آپکےجینےمرنے کےسارےاخراجات توعوام نےہی اٹھانےہیں
Reposted by Muhammad Shafique
اگر عدالتوں کا کام بھی فوج ہی نے کرنا ھےتو پھر عدالتوں کا مقصد کیا ھے؟ تیس تیس چالیس چالیس سال سےلوگوں کےمقدمات زیر التواء ہیں مجموعی طور پر زیر التواء مقدمات کی تعداد لاکھوں میں ھے آخر یہ عدالتیں کر کیا رہی ہیں عوام کا خون نچوڑ کر جج عیاشیاں کر رہے ہیں انکی پینشنز میلینز میں ہیں انکا فائدہ کیا ھے؟
Reposted by Muhammad Shafique
حکومت کیطرف سےعوام کیلئے نہ علاج، نہ تعلیم، نہ انصاف، نہ بجلی، نہ گیس،عوام کیلئےکوئی سہولت نہیں۔اسمبلیوں کے ممبران اپنی تنخواہوں میں آٹھ سو فیصد کا اضافہ کر رہے ہیں،ملک دیوالیہ ہو رہا اور یہ اربوں روپےاپنی گاڑیوں کیلئے مختص کر رہے،عوام ہرچیز پر ٹیکس اور باربار ٹیکس دےرہی ہےاللہ ان ظالموں کو تباہ کرے
حکومت کیطرف سےعوام کیلئے نہ علاج، نہ تعلیم، نہ انصاف، نہ بجلی، نہ گیس،عوام کیلئےکوئی سہولت نہیں۔اسمبلیوں کے ممبران اپنی تنخواہوں میں آٹھ سو فیصد کا اضافہ کر رہے ہیں،ملک دیوالیہ ہو رہا اور یہ اربوں روپےاپنی گاڑیوں کیلئے مختص کر رہے،عوام ہرچیز پر ٹیکس اور باربار ٹیکس دےرہی ہےاللہ ان ظالموں کو تباہ کرے
اگر عدالتوں کا کام بھی فوج ہی نے کرنا ھےتو پھر عدالتوں کا مقصد کیا ھے؟ تیس تیس چالیس چالیس سال سےلوگوں کےمقدمات زیر التواء ہیں مجموعی طور پر زیر التواء مقدمات کی تعداد لاکھوں میں ھے آخر یہ عدالتیں کر کیا رہی ہیں عوام کا خون نچوڑ کر جج عیاشیاں کر رہے ہیں انکی پینشنز میلینز میں ہیں انکا فائدہ کیا ھے؟
All the neighboring countries are capturing the summits of advancement whereas the God gifted homeland Pakistan is the victim of downfall. We should keep on pinpointing the irregularities and illegalities in all the departments wherever we find.
آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب نے سانحہ اسلام آباد کے شہداء کی فاتحہ بھی پڑھی۔
Congratulations sir. Allah Almighty always keep you protected from callous people.
اللہ تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرما، پاکستان کو امن سلامتی اور استحکام عطا فرما، اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو بےنقاب فرما کر انہیں تباہ و برباد فرما۔اللہ ہمیں ظالموں اور شریروں کے ظلم اور شر سے محفوظ فرما،نیک حکمران عطا فرما،
The dead bodies are being concealed in the morgues of poly clinic and other hospitals, this is the extreme of their morbidity.
248 killings are reported in Islamabd 26 Nov 2024 massacre.
Islamabad massacre
26 Nov 2024
would altogether change the traditions, culture and above all the thinkings of Pakistani nation.

قَالُوۡا تَقَاسَمُوۡا بِاللّٰهِ لَـنُبَيِّتَـنَّهٗ وَ اَهۡلَهٗ ثُمَّ لَـنَقُوۡلَنَّ لِوَلِيِّهٖ مَا شَهِدۡنَا مَهۡلِكَ اَهۡلِهٖ وَاِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ
انھوں نےکہا آپس میں اللہ کی قسم کھائو کہ ہم ضرور ہی اس پر اور اس کےگھر والوں پر رات حملہ کریں گے پھر ضرور ہی اس کےوارث سے کہہ دیں گےہم اس کے گھر والوں کی ہلاکت کےوقت موجود نہ تھےاور بلاشبہ ہم ضرور سچےہیں۔
النمل:49
Its lamentable to unleash straight firing on peaceful protestors of PTI.It is unprecedented and its repercussions would not be pleasant for political parties, people, peace and economy of the country.Govt has instated corrosive instances which they may have to face in the future.
Rights are not confered, rights are snatched.
القرآن
سورۃ نمبر 53 النجم
آیت نمبر 39

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَنۡ لَّيۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَا سَعٰىۙ ۞

ترجمہ:
اور یہ کہ انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی اس نے کوشش کی۔
القرآن
سورۃ التوبة
آیت نمبر 119

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِيۡنَ ۞

O ye who believe! Be careful of your duty to Allah, and be with the truthful.

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہوجاؤ۔
24th Nov 2024 is a veritable test of PTI.
القرآن
سورۃ نمبر 25 الفرقان
آیت نمبر 72

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَالَّذِيۡنَ لَا يَشۡهَدُوۡنَ الزُّوۡرَۙ وَ اِذَا مَرُّوۡا بِاللَّغۡوِ مَرُّوۡا كِرَامًا ۞

ترجمہ:
اور وہ جو جھوٹ میں شریک نہیں ہوتے اور جب بے ہودہ کام کے پاس سے گزرتے ہیں تو باعزت گزر جاتے ہیں۔
May Nov-2024 prove auspicious for IK, PTI and for whole Pak nation.
May Almighty Allah immune Pak from internal and external adversaries.
To release IK and deliverance of demand are two different things,if the Govt releases IK now,it would not be any leniency or favour by the current regime to khan,rather its the equitable judgement of court although its late too.Sit-in is still inevitable for the deliverance of demands of PTI.