Muhammad Ishrat
banner
muhammadishrat.bsky.social
Muhammad Ishrat
@muhammadishrat.bsky.social
Vocalist | Poetr

Facebook : Muhammad Ishrat
YouTube : Hafiz Ishrat Hanfi
میرے پڑوسی کی چھت پہ پنچھی
جو رہتے تھے دو سفید رنگ کے

میرے تھے ہمراز دونوں پنچھی
وہ میرے رازوں سمیت اڑ گئے

عشرت حنفی
November 26, 2024 at 1:20 PM
لبیک یا اقصیٰ 🫀
#free_palestine🇵🇸
November 22, 2024 at 1:42 PM
یااللہ ہمیں محفوظ رکھنا
ایسے علم سے جو الحاد کی راہ ہموار کرے
ایسی عقل سے جو مذہب کے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرے
ایسے کاز سے جو وجود خدا کا منکر بنائے
ایسے کام سے جس سے ملحدین کو فائیدہ پہنچے
ایسے قلم سے جو الحاد کے رد میں نہ لکھ سے
ایسی آواز سے جو ملحدین کے خلاف بول نہ سکے
November 22, 2024 at 1:36 PM
حدیث کا مفہوم ہے
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔
اپنا محاسبہ کیجیئے کیا ہم اس حدیث پر پورا اترتے ہیں؟
کیا ہماری زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہیں؟
اگر جواب “ہاں” میں ہے تو اللہ کا شکر ادا کیجیئے
اگر خدانخواستہ جواب “نہیں” میں ہے تو اللہ رب العزت سے سچی توبہ کیجیے
November 18, 2024 at 8:38 PM
اللہم صل علی محمد النبی الامی وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️
November 18, 2024 at 11:22 AM