Naeem Mughal
banner
mughalnaeem127.bsky.social
Naeem Mughal
@mughalnaeem127.bsky.social
160 followers 100 following 210 posts
‏Artist, Past PTV HOME پاکستان خدا کی ایک نعمت ہے۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ میرا وطن میری پہچان میری آرمی میری جان۔ #سانحہ_عشق #سقوط_محبت 🏏 🌹🇵🇰🌹
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏پارہ 22
سورہ الاحزاب
آیت 40
ماکان محمد ابا احد من رجالکم والکن رسول اللہ وخاتم النبین وکان اللہ بی کل شئی ء علیما۔
محمدﷺتمہارے مردوں میں کسی کے والد نہیں
بلکہ خدا کے پیغمبر اور نبیوں
(کی نبوت) کی مہر
(یعنی اس کو ختم کردینے والے ہیں) اور اللہ سب کچھ جانتا ہے۔

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اللہ سبحان تعالٰی شفائے کاملہ عطا فرمائیں الٰہی آمین۔ 💐🕋
تیری بدعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں۔
#قومی_زبان
یہ دُھند بھی تُم جیسی ہے
جس سے آگے کُچھ نظر نہیں آتا۔
#اردو_زبان
ارے واہ آپ کو بھی سلام
اور آپ کی اہلیہ کو بھی سات سلام۔
‏مجھے کہتی سنو !
میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتی
تُم جو بچپن میں مٙر گئے ہوتے۔😁😠
‎#اردو_زبان
دِل سے ایسے ہی نہیں اُترا تھا وہ شخص
میں دیکھا تھا اُسے مجھے روتا چھوڑ کر سکون سے سوتے ہوئے۔

#اردو_زبان
‏محبت کی وہی پہچان حتمی ہے جو آنکھوں میں
بوقتِ الوداع اشکوں کی تصویریں بناتی ہے

بہت سے خواب آکر دستکیں دیتے ہیں پلکوں پر
محبت درد کی پوشاک پہنے مسکراتی ہے

‎#اردو_زبان
چڑیا نے اللہ سے شکایت کی اے اللہ بڑی مشکل سے گھونسلہ بنایا تھا
تونے طوفان بھیج دیا اور میرا گھونسلا خراب ہوگیا۔

آواز قدرت آئی

تیری آنکھ لگ گئی تھی،
اور تیرے گھونسلے میں سانپ آیا تھا تجھے کھانے کیلئے،
اس وجہ سے طوفان بھیجا کہ تُم جاگ جائو، اور پرواز کرو،
اور تمہاری جان محفوظ رہے۔

#اردو_زبان
اس کی پاگل دھڑکن پہ زور کوئی نہ چلتا ہے۔۔۔۔۔

اسے جگنا بھی ہوگا
اسے سونا بھی لوگا
زہر پینا بھی ہوگا
ہر دل جو پیار کرے گا۔
دیوانہ سہی ان کا تماشہ تو نہیں ہوں۔۔۔۔
اے وعدہ اے فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں۔۔۔۔۔
💔
یااللہ
مجھے اتنا بدل دے کوئی کتنا بھی
دِل دُکھائے،
میں مسکرا کر تیرا شکر ادا کروں!
الٰہی آمین۔🕋

#اردو_زبان
#PhotoGraphy
تو شوق سے محبت کر
کچھ مجرموں کو ملتی ہے معافی کہاں۔😁
معافی ملے گی۔ 😁🙏🏻
کیا عالم ہو جو تُم آنکھ مارو
اور میں مر ہی جائو۔۔۔۔
😂🙏🏻😁

@anilatariq.bsky.social
@jabeenaman.bsky.social
@srha2005.bsky.social
@ishqmamnoo77.bsky.social
جی کسی نے کہا تھا کہ
میں اکثر دور جا کر ہی سوچتا ہوں۔💔
کیوں مسکراہٹ چُرانی کیا اُس نے۔ 😉
مل بانٹ کر کھانے والی تِتلیاں اچھی ہوتی
کم از کم چار تتلیاں تو بنتی۔ 😁
اوہ اس لئے ڈر کہ بھاگ گئی۔۔۔۔؟😁
ہے کوئی بے وفا ۔۔۔۔ جو کہہ سکے ہاں میں بے وفا ہوں؟
فرسٹ۔آنلائن۔ شہادت
کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا
ورنہ آن لائن شہید ہونے میں بھی کوئی کثر نہ چھوڑیں۔😁
#PhotoGraphy
جی ہاں انگنت خیالات کا ٹیکس
کچھ ادھورے خواب ہوتے۔💔
پھر ایسی صورت میں اُسے میرا میسج دینا کہ وہ دعائیں مانگتا ہے الٰہی

میری وہ حِس کوئی مہدوم کر دے
جس میں تیری خوشبو بس گئی ہے
😁🤍
تُم جو پکڑ لو ہاتھ میرا
دنیا بدل سکتا ہوں میں۔۔۔۔

#گانے_جانے_انجانے