ہم پرامن طریقے سے قافلہ لے کراسلام آباد کی طرف جا رہے تھے سندھ پولیس نے ہماری گاڑیوں پہ فائر کیے شیشے توڑے ہمارے ورکر کو اریسٹ کیا - ہم پرامن طریقے سے احتجاج کر رہے ہیں جب تک ہمارے ورکروں کو نہیں چھوڑا تو ہم یہاں سے نہیں جائیں گے
*ان گرتے ہوئے پتوں سے ہم یہ سبق حاصل کر سکتے ہیں کہ ایک بار زندگی ختم ہو گئی تو ہماری جگہ اور بہت آ جائیں گے لیکن ہم واپس نہ آئیں گے* #مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
عمران خان ںے اپنی ذات پر ملک و قوم کو ترجیح دی ہے اب وقت ہے کہ ہم فیصلہ کریں کہ ہمیں آزاد رہنا ہے یا غلام؟ آزادی کے حصول کیلے 24 نومبر کو ہر صورت میں باہر نکلنا ہوگا۔