Mr Saraiki 🇵🇰
banner
mrsaraiki804.bsky.social
Mr Saraiki 🇵🇰
@mrsaraiki804.bsky.social
2.5K followers 5.7K following 220 posts
غلامی نا منظور @Mrsaraiki804 خان کا سپاہی
Posts Media Videos Starter Packs
‏اتنے طاقتور سسٹم سے ٹکرانے کے لیے لشکر نہیں خان جیسا جگرا چاہئے
نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے سازش کے جال میں پھنسائے گئے لوگ بیگناہ ہی تھے
آج نہیں تو کل چھوٹ جاتے
تم بس یہ بتاؤ
#اسلام_آباد_قتل_عام کیوں کیا
#گولی_کیوں_چلائی ؟؟
سزا معافی پر رہا ہونے والے قیدی عمران خان کے نعرے لگا رہے ہیں۔ اتنے مہینوں کا جبر ورکرز کو ایک انچ نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا سکا۔۔عمران خان جس کے نام کے نعرے لگ رہے ہیں۔۔ وہ خود کیسے پیچھے ہٹ سکتا ہے۔

#FreeImranKhan
#thankyouRichard
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کا_بدله_بائیکاٹ_سے
بائیکاٹ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ تا حیات بائیکاٹ
#گولی_کیوں_چلائی
The Real Game Changer.♠️♥️🔥
Reposted by Mr Saraiki 🇵🇰