Minhaj Rashid
banner
minhajrashid.bsky.social
Minhaj Rashid
@minhajrashid.bsky.social
5.1K followers 11K following 34 posts
🇱🇾PPP Digital Media🇱🇾 My Self☝ Gemini♊ 26th May👈 Born Day👈 🇵🇰
Posts Media Videos Starter Packs
Happy Birthday 🎂🥳🎉 BB Aseefa Bhutto Zardari
بہتر تعلیم و صحت، بچوں کا بنیادی حق!
سندھ حکومت کا ایک اور انقلابی قدم، جس کے تحت اب سرکاری اسکولوں میں مفت کھانا فراہم کیا جائے گا، جو بچوں کی غذائی قلت دور کرنے اور اسکولوں میں حاضری بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
نظر انداز کیے گئے علاقوں کو بہتر بنانا🇱🇾
کراچی ایک بڑا شہر ہے ہر مقام پر ہر معاملے کو سنبھالنے میں وقت لگے گا، لیکن ہماری پہلی پیشرفت نے عوام کو امید دلائی ہے اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ہم اپنے مقصد کے حصول کے لیے جو بھی کریں گے یونین کونسل06 لانڈھی ڈسٹرکٹ کورنگی میں سڑکوں کی بحالی
گرین اسپیس کے لیے ایک اور جگہ کا انتخاب کیا گیا۔🇱🇾

کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے گرین کراچی اقدام کے بعد، محکمہ پارک عیسیٰ نگری روڈ، ڈسٹرکٹ ایسٹ پر درخت لگا رہا ہے تاکہ روڈ کو خوبصورت اور ماحول دوست ماحول بنایا جا سکے۔
#GreenKarachi
#karachiworks
#karachidiaries
#KarachiUpdates
کیماری ٹاؤن میں کاروائیاں بڑھانے کا حکم۔🇱🇾

قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیوں کے اثرات نظر آنے لگے ہیں اور آپریشن کے بعد عوامی مقامات صاف نظر آنے لگی۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر پاک کالونی سائٹ ٹاؤن میں روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم ناجائز تجاوزات کو ہٹایا گیا۔
#karachi
#KarachiUpdates
#karachidiaries
میئر آفس مسائل کے حل میں سب سے آگے!🇱🇾

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بند کمروں کو عوامی آماجگاہ میں تبدیل کردیا۔ پیر کا دن سٹی کونسل کے ممبرز کا دن قرار دینے کے بعد میئر کراچی نے معزز ممبرز سے تفصیلی ملاقات کی اور انکی مسائل کو ببر وقت حل کرنے کا حکم دیا۔
#karachi
#karachidiaries
#KarachiUpdates
شہر میں کیمیکل فیکٹریوں کی جانب سے زہر آلود پانی سیوریج کے نظام میں ملانے کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ سعید غنی
‏کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا

پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے 21 ہزار 844 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں، سید مراد علی شاہ
‏صوبائی مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم نے ریتی لائن میں فیصل مصری ڈسپینسری سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا۔

اس موقع پر والدین کو پولیو سے لاحق خطرات سے بھی آگاہی دی گئی ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ، پولیو ویکسینیشن افسران عملہ اور دیگر بھی موجود تھے۔
A significant step towards e-governance and digital transformation!

The Sindh Cabinet has approved the development of a mobile application to digitize its proceedings.

#ProgressiveSindh #VisionSindh
سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ زرعی ٹیکس سے جو آمدنی ہوگی وہ کسانوں پر خرچ کی جائے گی، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا سندھ اسمبلی سے خطاب
‏ہم امید کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت نے جو ٹیکس لگایا ہے اس میں کمی لائے گی، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں خطاب
آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں صوبوں کو بھی شامل ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں خطاب
‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
CT Scan, Dental OPD, Mammography services are being offered at extremely affordable prices at Abbasi Shaheed Hospital. While morgue & autopsy facilities have also been upgraded 👏 #KarachiWorks
1991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے پی پی پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان اور جنرل سیکرٹری شہزاد مجید کے ہمراہ کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے طلباء میں اسکالرشپ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
Barrister Murtaza Wahab #DistrictCentral #karachi
‏سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر کراچی شہر میں غیر قانونی داخل ہونے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے 80 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں، 58 روٹ پرمٹس معطل کر دیئے گئے
‏کراچی میں 7 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

دفعہ 144 آج سے 24 نومبر تک ہوگی، کمشنر کراچی

جلسے، جلوس، ریلیاں نکالنے پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن

دفعہ 144 کے تحت 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کے احکامات
کراچی میں فروری میں نیشنل گیمز کروارہے ہیں، وزیر کھیل سندھ سردار بخش مہر
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#NICVD‬⁩ ⁦‪#ChestPainUnits‬⁩ ⁦‪#HealthForAll‬⁩