اٹک حدود سے گرفتار 89 افراد ایسے ہیں جو پشتو کے علاوہ کوئی زبان نہیں بول سکتے ،نادرا میں ان کا کوئی ریکارڈ نہیں ، یہ افغان مہاجرین بھی نہیں ہے کیونکہ ان کا بھی سارا ڈیٹا نادرا کے پاس موجود ہیں،اور وہ اردو بول سکتے ہیں ، آنسو گیس شیل بھی برازیل میڈ ہیں ، یہ بہت خطرناک ترین بات ہے