Mansoor Ali Gabol
banner
mansoorali.bsky.social
Mansoor Ali Gabol
@mansoorali.bsky.social
63 followers 35 following 9 posts
Politician Student Business owner Pakistan People’s Party 🇱🇾
Posts Media Videos Starter Packs
الحمدللہ بکھر گبول گوٹھ کے اسکول کا کام جاری ہے جس کی نگرانی پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن منصور علی گبول کر رہے ہیں۔انشاءاللہ جلد بکھر گبول گوٹھ کے بچے دوبارہ سے اس اسکول میں جا سکیں گے #PPPDigitalFacebook
وفاق کی امنگ تھی عوام ہی کے سنگ تھی
کنیز کربلا کی بس یزید سے جنگ تھی ۔
دسمبر کی ہوا میں درد کا پیغام تھا
گلی گلی میں اشک فضا غم کا مقام تھا

وہ دخترِ مشرق وہ امیدِ وطن تھی
جو ہر زخم سہہ کر بھی مسکراتی رہن تھی

جمہوریت کے خواب سجائے آئی تھی
اندھیروں میں چراغ جلائے آئی تھی

پر نفرت کے اندھیروں نے راستہ روکا
حق کی آواز کو خاموشی کا سبق دیا

وہ گئی، مگر قصہ نہ ختم ہوا۔
Aside Bhutto Zardari Speaking about Women empowerment.

#ppp #Asifabhuttozardari
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے مئیر جناب مرتضی وہاب صاحب کی جانب سے رات گۓ ابوالحسن اصفہانی روڈ تا سفاری پارک روڈ کی کارپیٹنگ و مرمتی کام جاری ہے۔ مرمتی کام کی نگرانی پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین جناب بادشاہ دین محسود و کارکن یوسی 1 جناب منصور علی گبول کی نگرانی میں کی جارہی ہے۔ #PPP
Congratulations Waqar Mehdi Bhai ❤️
#ppp
چنیسر ٹاؤن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ایک شاندار اور یادگار عرضِ سخن اردو شاعری کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس شاندار پروگرام کے لیے ہم دل کی گہرائیوں سے چیئرمین فرحان غنی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کاوشوں سے یہ محفل ممکن ہوئی۔
#پاکستان_پیپلزپارٹی #عرض_سخن #چنیسر_ٹاؤن #فرحان_غنی
Reposted by Mansoor Ali Gabol
Over the past week, the social media site Bluesky's growth has exploded, more than doubling to 15 million-plus users, as people seek alternatives to X, Facebook and Threads.
Bluesky Is Growing Up. Maybe Too Fast.
The fledgling social media site has been flooded by people seeking alternatives to Facebook, X and Threads. It hasn’t all been easy.
www.nytimes.com