Madiha Sheikh
banner
madihasheikh.bsky.social
Madiha Sheikh
@madihasheikh.bsky.social
79 followers 14 following 60 posts
Information secretary division woman wing Multan Maryam Nawaz force Multan MPA Candidate Pp.217 Multan Social Media influencer
Posts Media Videos Starter Packs
‏بے شک سب تعریفیں اور عزت اللہ ہی کے لیے ہے جو ہر چیز پر قادر ہے💞
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
Good morning everyone 🌞

پچھلے 75 سالوں میں کسی نے اتنا کام نہیں کیا جتنا سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ کر رہی ہیں ان کے سیاست میں قدم رکھنے سے خواتین کے لیے سیاست میں دروازے کھلے ہیں خواتین کے لیے وہ ایک پاور بنی ہوئی ہیں نوجوانوں کے لیے نئے پروجیکٹ لا رہی ہیں یہ ایک بہت ہی خوشئن بات ہے
@maryamnawazmns.bsky.social
‏نوجوانوں کی لیڈر 🥰
خوبصورت انداز 💥
🩵💙
‎#MaryamNawaz
‏دلوں کی لیڈر۔۔🥰
💙🩵
Believe in yourself. You are braver than you think, more talented than you know, and capable of more than you imagine"
HAPPY NEW YEAR EVERYONE🎉
‏کلام کرتا تھا ، قوسِ قزح کے رنگوں میں
وہ اِک خیال تھا اور شاعری میں رھتا تھا
شام بخیر زندگی۔
🤎❤️
‏خواتین کی اواز محبتوں کی مثال
نڈر باوقار جدوجہد ہمت کی مثال
سیاست کا محور خواتین کی شان
بس ایک ہی ہے مریم نواز
🤎💚❤️
‏رواں ہوگی دُنیا مگر ایک منظر
تری مسکراہٹ پہ ٹھہرا رہے گا💕
Good night everyone 🌆
‏ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری تمکینہ زاہد کی رہائش گاہ پر25دسمبر کی تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں قائد محترم میاں نوازشریف اور قائد اعظم کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کےبعد خصوصی دعا کی گئی ڈویژن اورڈسٹرکٹ خواتین ونگ نے شرکت کی
ڈویژنل صدر خولا امجدڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری مدیحہ شیخ اور دیگر خواتین کی شرکت ۔۔
‏میری لیڈر میرا فخر ۔۔💥
🤍💜
‏بے شک سب تعریفیں اور عزت اللہ ہی کے لیے ہے جو ہر چیز پر قادر ہے💞
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر..!!🤍
Good morning everyone 🌄
ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نون مدیحہ شیخ کی معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ذیشان ملک سے خصوصی ملاقات 💥
ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نون مدیحہ شیخ کی چیئرمین وومن پروٹیکشن کمیٹی پنجاب حناء بٹ سے خصوصی ملاقات
‏ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری وومن ونگ مدیحہ شیخ کی صوبائی وزیر اطلات و نشریات عظمی بخاری سے لاہور میں خصوصی ملاقات💥
’’جینا سیکھو، چاہے تمہاری زندگی ناقابل برداشت ہو جائے۔‘‘

➖ نکولائی اوسٹروسکی🖤
‏بے شک سب تعریفیں اور عزت اللہ ہی کے لیے ہے جو ہر چیز پر قادر ہے💞
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر..!!🤍
Good morning everyone 🌄
‏یہ محبت تجھے ولی کر دے
تُو اگر سیکھ لے وفا کرنا💥
‏معلوم ھوا کہ کھوتا اگلے سال بھی باندھا رھیگا😐
غیر سیاسی پوسٹ😄🤣
‏بے شک سب تعریفیں اور عزت اللہ ہی کے لیے ہے جو ہر چیز پر قادر ہے💞
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر..!!🤍
Good morning everyone 🌄
طلباء کے ہاتھ میں پتھر کیلوں والے ڈنڈے اور شیل نہیں دیکھنا چاہتی۔۔۔۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
‏بے شک سب تعریفیں اور عزت اللہ ہی کے لیے ہے جو ہر چیز پر قادر ہے💞
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر..!!🤍
Good morning everyone 🌄
‏کلام کرتا تھا ، قوسِ قزح کے رنگوں میں
وہ اِک خیال تھا اور شاعری میں رھتا تھا
💙
شام بخیر زندگی۔💥
‏کیا اپ لوگ بھی اس بات سے متفق ہیں 👇
😂😆