Danish Naqvi
banner
lucifer1970.bsky.social
Danish Naqvi
@lucifer1970.bsky.social
2 followers 2 following 11 posts
Social media guru, socio-political activist, Hussain, an absolutely no shit guy.
Posts Media Videos Starter Packs
ہم اس وزارت سے کراچی کا مُقدر بدلیں گے۔ چیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
‎#MQMPakistan
‎#NTUKarachiByMQM
‎#DrKhalidMaqboolSiddiqui
حادثوں کی زد پہ ہیں تو مسکرانا چھوڑ دیں
زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں
چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کے زیر صدارت حق پرست اراکینِ اسمبلی سے مرکز بہادرآباد میں اہم میٹنگ۔ اس موقع پر مرکزی رہنماء امین الحق، انیس قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب بھی موجود تھے۔

‎#MQMPakistan
شہید چیرمین عظیم احمد طارق بھائ اور موجودہ چیرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی، شہیدِ انقلاب جنرل سیکریٹری و کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق بھائ، سید امین الحق بھائی اور احمد سلیم صدیقی بھائی۔
ایک عہد ایک باب جو جاری ہے
‎#MQMPakistan
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے مرکزی ذمہ داران کا ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں اجلاس جس میں مختلف مرکزی شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
‎#MQMPakistan
جو یقین کی راہ پر چل پڑےانہیں منزلوں نے بھی پناہ دی
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا؟؟؟؟
‎#MQMPakistan
‎#DrKhalidMaqboolSiddiqui
مرکز بہادرآباد میں چیئرمین و پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس. قیادت کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور آرٹیکل A-140 کی تشریح سے متعلق بریفنگ دی.
‎#MQMPakistan
‎#DrKhalidMaqboolSiddiqui
علامہ اقبال اسکول ایف بی ایریا میں طلباء کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مفت کھانے کے پروگرام کی افتتاحی تقریب۔
یہ اقدام MQM کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا۔
‎#MQMPakistan
‎#DrKhalidMaqboolSiddiqui
‎#SaylaniWelfare
Bus ab yahan Mazay karaingay
“New Year’s Day… now is the accepted time to make your regular annual good resolutions. Next week you can begin paving hell with them as usual.”

HAPPY NEW YEAR