banner
khanpmln01.bsky.social
@khanpmln01.bsky.social
97 followers 19 following 18 posts
Posts Media Videos Starter Packs
۲۵دسمبر
قائد ملت جناح ، معمار پاکستان محسن پاکستان قائد میاں محمد نواز شریف نواز شریف سالگرہ مبارک!
#HBDQUAID #HappyBirthdayNawazSharif #NawazSharif #Quaid_E_Azam
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے ضامن۔
اپنے لوگوں سے مل کر بنتا ہے وطن
#pakistan
اب اس کا کیا کرنا ہے 😂
ابھی تو اڈیالا جیل سے گھڑی چور نے بھی معافی کا خط لکھنا ہے
گتنے گرے ہوئے لوگ ہیں 278 سے سیدھا 12 پر آ گرے۔
سوشل میڈیا پر اب تک 400 لاشوں سے کام ٹپ چکا ہے
مانیکا لے کر بھی مان جائے گی
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایت
ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں۔
@cmmaryamnawaz.bsky.social کا فالور ہم اسکے فالور۔ !
عثمان ڈار فائنل کال امریکہ
Reposted
‏”کیا ہم غلام ہیں؟“

‏ہاں، تم غلام ہو!
Reposted
سب دوستوں کو السلام علیکم
تمام پٹواری فالو کریں۔
Hello every one. I am in.
🥰♥️
بلیو اسکائی پر ٹویٹر کے پرانے دنوں کی یادیں تازہ ہورہی ہیں بالکل اس ہی طرح کا ماحول تھا محبتیں تھیں ایک دوسرے کا خیال تھا
😂😂
برانڈ ایمبیسڈر آف لَنڈا بازار
Reposted
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
Reposted
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"

♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
Reposted
Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda.

#PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
Reposted
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔