Allama Dehshatnaak علامہ دہشتناک
kamybutt.bsky.social
Allama Dehshatnaak علامہ دہشتناک
@kamybutt.bsky.social
33 followers 26 following 32 posts
Family Man, Foodie, Love reading books.
Posts Media Videos Starter Packs
You’re dead but forgot to update your status ☹️


یہ
#بلیو_اسکائی پر
#ایکس والے
آپس میں
اس طرح سے
گفتگو کر رہے ہوتے ہیں
جیسے
امریکہ کینیڈا یورپ وغیرہ میں مقیم
ہم لوگ
کراچی یا لاہور میں
کسی شادی
یا
اسی قسم کی تقریب میں
مل رہے ہوتے ہیں
🤭🤣🤭

#سوچئے
Reposted by Allama Dehshatnaak علامہ دہشتناک


مہذب معاشروں میں
بلدیاتی انتظامیہ
آبادی کے لحاظ سے
اسکول
لائبریری
پارک
اور
مراکز خریداری کی تعمیر
کا بندوبست کرتی ہیں

#سوچئے

ہمارے چھوٹے سے
شہر میں ہی
کئی لائبریری ہیں
جہاں کتب کے علاوہ
تفریح و تعلیم کے مختلف انتظامات ہیں

یہ سب مفت ہیں
کیونکہ
اخراجات ہمارے ٹیکس سے ادا ہوتے ہیں

#سوچئے
Reposted by Allama Dehshatnaak علامہ دہشتناک
Reposted by Allama Dehshatnaak علامہ دہشتناک
@guleyrana.bsky.social

گل رعنا
اور
گل یاسمین میں
کیا فرق ہے
🤔

درست جواب دینے پر
ایک انعام دیا جاۓ گا
☺️

#سوچئے
گُل خان کی دو بہنیں بھی ہو سکتیں ہیں
🤔🤔
#GameOfThrones دوبارہ دیکھنے کا دل کر رہا ہے 🤔🤔
گدھوں کا مُرشد تو اڈیالہ بند ہے 🤔🤔
Bought this in Saudi Arabia,
Now I don’t know what is it called and what is it for??
🤔🤔
Reposted by Allama Dehshatnaak علامہ دہشتناک