Kamran Khan Tessori
kamrantessori.bsky.social
Kamran Khan Tessori
@kamrantessori.bsky.social
41 followers 3 following 6 posts
Father ! Husband ! 34th Governer Sindh ! Businessman
Posts Media Videos Starter Packs
اومان کے قونصل جنرل Eng. Sami Abdullah Al Khanjari نے سرمایہ کاروں کے 6 رکنی وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پا ک اومان دوطرفہ تعلقات ، سرمایہ کاری ، تجارت میں اضافہ ، آئیڈیاز 2024ء سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا
‏متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیط عتیق الرومیتھی نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ قونصل جنرل نے 53 ویں قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی اور کہ صوبہ کے مختلف شعبوں میں UAE کے سرمایہ کار دلچسپی رکھتے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئیڈیاز 2024ء نمائش پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کا اظہار ہے
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے ہمراہ آئیڈیاز 2024 ءنمائش کا افتتاح کیا۔ بعدازاں آئیڈیا 2024ء نمائش میں این آر ٹی سی پویلین کا بھی افتتاح کیا گیا ۔ وفاقی وزیر دفاع کے ہمراہ مختلف ممالک کے اسٹالز پر دفاعی آلات کا معائنہ کیا ۔اسٹالز پر موجود متعلقہ حکام نے دفاعی آلات سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا
ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوگلو نے قونصل جنرل Cemal Sangu کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور ۔ ترکیہ کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی جو الحمد و لللہ خوش دلی سے قبول کی گئی ۔ ترکیہ سے تجارت میں اضافہ ہماری اولین ترجیح ہے
‏وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات ، صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبے، وفاق کے تعاون سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت کے دوران صوبے کی ترقی اور عوامی سہولیات کے لیئے وفاق کے کردار اور ساتھ چلنے پر اتفاق ہوا
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته