KALEEM ULLAH
banner
kaleemjui.bsky.social
KALEEM ULLAH
@kaleemjui.bsky.social
400 followers 390 following 28 posts
جمعیت علماۓ اسلام سوشل میڈیا ورکر / ایڈیٹر Follow back 💯%
Posts Media Videos Starter Packs
کل ان شاءاللہ پشاور میں میدان سجے گا اور قائد محترم کچھ خطرناک اعلانات کرنے آئیگا جن ساتھیوں سے ممکن ہو شرکت کرے اور جن کو عوارض ہو وہ دعاؤں کا اہتمام اور سوشل میڈیا پر اپنا کام مظبوط کرے اور کانفرنس کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچائے ، تو کون کون تیار ہیں ✌️
@sania9854.bsky.social پلیز فالو بیک دیا کرو ورنہ لوگ فالو نہیں کرے گا
بلکل سر جی بتاتا ہو اس کو کہ فالو بیک ضرور دیا کرو شکریہ
8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
تمام کارکنان اپنے شرکت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ دعوتی مہم چلانے کی کوشش کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
محترمہ ثانیہ امتیاز @sania9854.bsky.social ایک پڑھی لکھی خاتون ہے۔
بہت اعلیٰ اخلاق کی مالک ہے لکھتی بھی بہت اچھا ہے۔
پلیز ثانیہ کو فالو کریں۔
استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا حبیب الحسین رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ 😭😭😭
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویراں کرگیا
آہ آہ آہ استاد محترم 😭😭😭
کسی کی حمایت میں ہوں یا مخالفت میں، ہمارے جماعتی ساتھی اکثر اوقات اپنا بیانیہ بھول جاتے ہیں لہذا ہر حال میں اپنی جماعت کے مؤقف اور نظریے کو مقدم رکھیں تاکہ ہماری جدوجہد واضح اور مؤثر رہے۔
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر
غازیو نے کنٹینر پر چڑھ کر فوجیوں کو گلے لگانا شروع کر دیا
اڑھائی سال بعد اپنے حقیقی والدین سے مل کر آنکھوں میں آنسو آ گئے 🥴
ان شاءاللہ ✌️
ان شاءاللہ ✌️
سکھر میں یہ پچھلے جلسے کے مناظر ہیں۔
28 نومبر 2024 بروز جمعرات کو اسکا ریکارڈ توڑنا ہے۔
ان شاء اللہ العزیز

ابابیل جمعیت سکھر جانے کی تیاری کرو۔
آج مورخہ 24 نومبر 2024 بروز اتوار اسلام آباد میں پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
کنٹینرز پہنچ گئے ہیں، اب ںس سمندر بنا کر بحری جہاز چلانا باقی رہ گیا ہے۔👊🖐️🖐️
بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر شہہہہادت دینے آئی ہے اللہ تعالیٰ شہہہہہادت نصیب فرمائے آمین 🙈😂
قوم کی خاطر مرنے والوں کی بیماری کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔😎😃
کرم ایجنسی اور پارہ چنار صورتحال پر میڈیا میں یک طرفہ معاملات دکھائے جا رہے ہیں
میڈیا سے وابستہ افراد سے گزارش ہے اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے خوب آواز اٹھائیں ۔
کرم ایجنسی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#SaveKurram
خبر: عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،
اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔
مرکزی کو آرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا ٹیم انجینیئر ضیاء الرحمن صاحب کی جانب سے چاروں صوبائی، فاٹا اور گلگت بلتستان کے لئے ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں کا اعلان
Reposted by KALEEM ULLAH
ہم ایک سفید ریش والے بابا کے مرید ہیں
Reposted by KALEEM ULLAH
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر..
28 نومبر
@abdullmueen.bsky.social
@faizjui.bsky.social
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
Reposted by KALEEM ULLAH
میں پُرسکون نہیں ہوں بس چپ ہوں کہ میں نے ہر اس خواب کوتباہ ہوتے دیکھا ہے جسے میں نے جاگتی آنکھوں سے دیکھا تھا..!!