banner
jugnopari.bsky.social
@jugnopari.bsky.social
2.7K followers 5.6K following 210 posts
Posts Media Videos Starter Packs
عاصم منیر میں تمہارے لیے اس قبرستان میں آیا ہوں لوگوں نے مجھے ڈرایا کہ نہ کرو یہ تمہاری بیوی اور تمہیں ننگا کر کے ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کر دے گا
لیکن میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں تم نے بھی ایک دن اسی قبر میں آنا ہے اے فرعون اپنی عوام پر ظلم بند کر دے
تحریک انصاف کے زیادہ تر سیاستدانوں کی روّیوں اور بیانات پر غور کریں تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ یہ پہلے ہی مائنس عمران خان کر چکے ہیں۔

لیکن یہ بھول رہے ہیں کہ ابھی عمران خان بھی زندہ ہے اور اس کے کروڑوں چاہنے والے حیات بھی۔ جو اتنی آسانی سے مائنس عمران نہيں ہونے دیں گے۔

(جمی ورک)
پی ٹی آئی قیادت کے نام ۔۔!

۔۔۔آپ لوگ گھروں میں بیٹھے اور ہم لوگوں نے آپ کی جگہ پر الیکشن لڑا ورکرز نے ماریں کھائیں اپنے گھر تڑوائے بغیر کسی عہدے اور لالچ کے آپ شاید ان لوگوں کو جانتے بھی نا ہوں ۔۔لیکن آپ سب جواب دیں آپ نے خان صاحب کی رہائی کے لیے کیا کیا ؟؟؟
#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو
علی امین گنڈا پور جواب دیں
او شیرا، اٹھ ذرا جلوا دکھا اپنا
بڑی بے تاب ہے دنیا، تیری پرواز دیکھن نو۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ