Sarkaar JoUn
banner
joun313.bsky.social
Sarkaar JoUn
@joun313.bsky.social
450 followers 240 following 110 posts
36k followers on X,,,,
Posts Media Videos Starter Packs
Having a partner with same mentality is blessing 💜💫
Sometimes in life we need someone who can stay, who will listen, who will understand and appreciate even if you're not perfect...🩷🎀

Good Morning 💐
عطاء تارڑ کو سخت وارننگ

عطاء تارڑ جس دن تمہارا تحریک انصاف کے کسی کارکن سے مقابلہ ہوا اس دن تمہاری پینٹ اٹھا کر خیبر پختونخوا لائیں گے ۔ شفیعِ اللہ جان
عمران خان کی صحت کے حوالے سے علیمہ خان نے قیاس آرائیوں سے اجتناب کرنے کا کہا ہے، علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کی کوئی خبر نہیں لیکن 2 اور 3 دسمبر کو وکلاء اور فیملی عمران خان کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

شکر ہے کچھ سکون تو آیا، اللہ خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤️
اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو پھر تاریخ کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مسجد کے محراب میں تھے یا طو**ائف کے بالا خانے میں!

ڈاکٹر علی شریعتی
جہاں ضرورت ہو وہاں چند گھنٹوں میں شہر خالی کروا لیا جاتا ہے عام عوام کو بھی دہشتگرد بنا کر ان کو جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے
لیکن ‎#پاراچنار اب افغان طالبان اور پاکستانی خوارج دنوں کے نشانوں پر ہے لیکن پاکستانی فوج کا کوئی اَتا پَتا نہیں۔
اگر جیت اتنی ضروری ہوتی تو اللہ تعالیٰ ایک لمحے میں حضرت امام حسین کو جتوا دیتے
یہ جو گندے غلیظ بےشرم لوگ ورکرز کی شہادت پر ان کی لاشوں پر ہنس رہے ہیں کوئی ضرورت نہیں انھیں جواب دینے کی ان کو اللہ عبرت کا نشان بنائے گا اور ہم سب یہ منظر دیکھیں گے بھی
ایسا نہ ہو کہ تمہیں مارنے میں ہمیں سکون ملنا شروع ہوجائے.... عمران خان کو رہا کردو ورنہ پھر میٹنگ کی ہےحکمت عملی تیار کرلی ہے ۔۔۔ حق نہیں ملے گا تو ہم ماریں گے۔۔۔۔

علی امین گنڈا پور کا اعلان
1 گورنر جنرل بنا ، اور 1 پاکستان کا وزیراعظم بنا۔
دونوں کی موت پر اسرار حالات میں ہوئی۔
یہ پاکستان کی تاریخ ہے ۔۔۔۔🥲🥲
‏تلخ تاریخی حقیقت۔ ۔۔💔💔

قرار داد پاکستان 1940 کے دستخط کنندگان:
4 آزادی سے پہلے ہی فوت ہو گئے ۔ 6 نے آزادی کے بعد ہندوستان میں رہنے کا فیصلہ کیا،7 کو آزادی کے بعد حکومت پاکستان نے غدار قرار دے دیا تھا۔
2 کو آزادی کے بعد پاکستان مسلم لیگ سے نکال دیا کیا ۔

جس نے پارلیمنٹ سے بازار حُسن نھی پڑھی اسکی تعلیم نا مکمل ہے 😤
یہ کتاب مارکیٹ میں مشکل ہے کہ مل جائے⚠️
میڈیا کا سوال: D چوک کیوں گئے؟
درست سوال: گولی کیوں چلائی؟

میڈیا کا سوال: D چوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟
درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟

میڈیا کا سوال: D چوک سے کیوں بھاگے؟
درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے
أٹھ باندھ، کمر کیا، ڈرتا ہے،
پھر دیکھ، خدا، کیا کرتا ہے،
تم اِن لوگوں کو نہیں ہرا پاؤ گے 🔥
سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!
Good morning 💐 ♥️

Have a good day 🌷
غازی پل سے آخری کنٹینر ہٹا دینے کے بعد کارکن کنٹینر کے اوپر چڑھ گئے اور فتح کا اعلان کیا

پولیس کو بھی دھکیل دیا گیا۔
گنڈاپور :یار ریسٹ ہاوس میں واش روم تو جانے دو
عوام :نہیں اڈیالہ جانا ہے اڈیالہ 😁کہیں نہیں رکنا
پاکستان میں انٹرنیٹ ایک بار پھر وڑ گیا۔ آپ سناؤ نیٹ کیسا چل رہا ہے آپ کے پاس.
ہم خان کو لئے بغیر واپس نہیں آئیں گے، بشریٰ بی بی۔۔۔!!!
اللہ پاک ہمت صبر دیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
نُصرت بھُٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
واہ واہ۔ بہادر عورت

کُلثوم نواز اپنے گرفتار شوہر کے لئیے نکلے تو
واہ واہ۔ بہادر عورت

بینظیر بھٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
واہ واہ۔ بہادر عورت

بُشری بی بی اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
یہ موروثی سیاست ہے۔ بیوی کا احتجاج سے کیا تعلق
فٹے منہ جیے
جو گرفتار ہورہے ہیں وہ صرف اس لئے کیونکہ انکی تیاری نہیں تھی یا نیت نہیں تھی اگر 5 سے 10 ہزار بندہ آپکے ڈیرے کے باہر ہو تو پولیس تو کیا فوج بھی آپکو گرفتار نہیں کرسکتی یہ جاہلانہ بات ہے کہ مزاحمت کا مطلب ہتھیار اٹھانا ہوتا ہے مزاحمت عوام کی تعداد کے ذریعے ہوتی ہے
راولپنڈی تیار ہے، کچھ دیر میں آپکو پاور شو دیکھنے کو ملے گا ۔

پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔✌🏻
فائنل کال الرٹ 🛑

سب نوٹ کرتے جائیں جو ٹکٹس ہولڈرز آج قافلے نہیں نکالیں گے، احتجاج کے بعد ان سب کے خلاف کمپین چلائیں گے۔
آگر آج بھی کوئی قافلے کے ساتھ نہیں نکلتا تو انہیں پھر پارٹی سے ہی نکالنا چاہیئے