𝙅𝙆 𝙐𝙣𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙒𝙤𝙢𝙚𝙣 𝙒𝙞𝙣𝙜
banner
jkuww.bsky.social
𝙅𝙆 𝙐𝙣𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙒𝙤𝙢𝙚𝙣 𝙒𝙞𝙣𝙜
@jkuww.bsky.social
8 followers 2 following 10 posts
𝙅𝙆 𝙐𝙣𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙒𝙤𝙢𝙚𝙣 𝙒𝙞𝙣𝙜 𝙞𝙨 𝙩𝙝𝙚 𝙤𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙬𝙤𝙢𝙚𝙣'𝙨 𝙥𝙤𝙡𝙞𝙩𝙞𝙘𝙖𝙡 𝙬𝙞𝙣𝙜 𝙤𝙛 𝙅𝙆𝙐𝙈 𝙬𝙝𝙞𝙘𝙝 𝙗𝙚𝙡𝙞𝙚𝙫𝙚𝙨 𝙞𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙥𝙤𝙡𝙞𝙩𝙞𝙘𝙨 𝙤𝙛 𝙝𝙪𝙢𝙖𝙣𝙞𝙩𝙮 𝙖𝙣𝙙 𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙟𝙪𝙨𝙩𝙞𝙘𝙚.
Posts Media Videos Starter Packs
لم یلد ولم یولد۔۔۔
ایک حقیقت ، ایک نظریہ۔
۔
#jkuww #christmas2024
سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ APS پشاور – 16 دسمبر کے موقع پر چیئرپرسن جموں کشمیر یونائیٹڈ ویمن ونگ سمعیہ صغیر کا پیغام!
#sumaiyasaghir #jkuww #16December1971 #16December2014
تاریخی بابری مسجد کی شہادت!
6 دسمبر 1992 انڈیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ۔
اے میری بابری ہم شرمندہ ہیں 😢
#BabriMasjid #Jkuww #SumaiyaSaghir
آج جمعہ ہے سورت الکہف اور اپنی عبادات کا اہتمام کریں ۔۔
اس بابرکت دن میں برکتیں سمیٹنے میں دیر نہ کریں کثرت سے درود ابراہیمی پڑھیں اور اپنی ایمان پر ثابت قدمی ،اولاد و مال، ملک قوم کے لئے خوب دعائیں کریں!!
#FridayReminder #JKUWW
خواتین پہ تشدد کے خاتمے کا عالمی دن!

#womensupportingwomen
خواتین پہ تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر چیئرپرسن جموں کشمیر یونائیٹڈ ویمن ونگ کا پیغام !
خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن !
#StopVoilanceWomen
حوا کی بیٹی کب تک تشدد برداشت کرتی رہے گی ؟
#womensupportingwomen #womenempoweringwomen #jkuww
.
🌸 Assalamu Alaikum 🌸

Welcome to JK United Women Wing on Blue Sky!
Empowering women, raising voices, and working for a united, prosperous Kashmir.

From Freedom Struggle to Prosperity
#JKUWW