Abdullah Khadim
banner
islamicquotes.bsky.social
Abdullah Khadim
@islamicquotes.bsky.social
50 followers 25 following 250 posts
Only Islamic content. English, Urdu and Arabic, You will be able to see on this profile Tilawat.e.quran, Hadith, Islamic Video's,posts,Reminder s, and motivation, For The beautiful Islamic information Follow, Like, and share the content 🙏 بَارَکَ اللّٰهُ فِیْکُمْ
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Asslam.0.Alikum…🤝

Welcome to My Channel🤌🏻♥️
Visit our other platforms for more goodies… Links 🖇️
📍
Whatsapp
whatsapp.com/channel/0029...

YouTube
youtube.com/@al-khidmah....

Instagram
www.instagram.com/al.khidmah_i...

Facebook
www.facebook.com/profile.php?...

TikTok
www.tiktok.com/@al.khidmah_...
درد وہ آگ کہ بجھتی نہیں جلتی بھی نہیں،

یاد وہ زخم کہ بھرتا نہیں رستا بھی نہیں

احمد راہی
زندگی تیزی سے گزر رہی ہے اور اِس نے گزر کر ہی رہنا ہے، لہٰذا اِس ایک بار کی فرصت میں ایک ہی بار جئیں، اچھے طریقے سے جئیں، اور اچھے لوگوں کے ساتھ رہ کر جئیں،
تاکہ ہمارا اُخروی ٹھکانہ بھی اچھا ہو، اور اچھے لوگوں کی لوگوں کی صحبت مِلے۔ 🍂

> عبـͪــⷶــᷝـᷝــͧــͩــᷨــᷧـــداللّٰه خــͫــᷬــͩــᷧــͪــⷦــادم
‏ہم کمزور کبھی بھی نہیں تھے

لیکن ہمارا مخالف ہمیں عزیز بہت تھا 🥀

#Islamic #Post #foryou #daily #quotes #bluesky #tips
اللّٰه کو رب ماننے میں تین باتیں شامل ہیں:

1️⃣ اللّٰه ہی ہر چیز کا "خالق" ہے
2️⃣ اللّٰه ہی ہر چیز کا "مالک" ہے
3️⃣ اللّٰه ہی ہر چیز کی "تدبیر کرنے والا" ہے

> (القول المفيد على كتاب التوحيد لابن العثيمين)

#Islamic #Post #foryou #daily #quotes
امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتی،

کوئی اپنے جذبات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں ۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جِس شخص نے کِسی نیکی پر رہنمائی کی، اُس کیلئے بھی نیکی کرنے والے کے جیسا اَجر ہے!

(صحيح مسلم : 1893)
امام ابن القيم رحمه اللّٰه :💌

دل کو بگاڑنے والی پانچ چیزیں ہیں :

1️⃣ میل جول کی کثرت؛
2️⃣ پیٹ بھرنے میں لگے رہنا؛
3️⃣ اور نیند کی بہتات؛
4️⃣ الله کے سواء دوسروں سے تعلق مضبوط رکھنا؛
5️⃣ دنیوی آرزوئیں!

📗(مدارج السالكين : 451/1)
انـســــان ڪـا مـاضـی ڪـتنـا ہـی گــــنـاہـوں ســے بـھـــرا ہـوا ڪـیـوں نـہ ہـو

مـگـر اســں ڪـا مـستـقــــبـل ابـھـی بـھـی بـالـڪـل پـاڪــــــــ ہـے
بـشـــــــرط یـہ ڪـہ وہ الـلّٰــهﷻ ڪـی طـرفــــــ لـوٹ آئــے-♥️🍃
عقلمند کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے پاس دو آیئنے رکھے:

پہلے آئینے میں وہ اپنی برائیاں دیکھے اور اصلاح کرے 🌹

دوسرے آئینے میں وہ لوگوں کی اچھائیاں دیکھے اور انہیں اپنانے کی کوشش کرے 🌷
امام ابن قیم رحمه ﷲ فرماتے ہیں:

دنیا میں سخت ترین سزا یہ ہے کہ ﷲ تعالیٰ تمھاری زبان کو اپنے ذکر سے روک لے۔

> (الوابِلُ الصِّيب ٤٢)
زندگی بھر کسی کی غیبت نہیں کی

امام بخاری رحمہ اللّٰہ نے فرمایا:

میں امید رکھتا ہوں کہ میں اللّٰه سے اس حال میں ملاقات کروں گا کہ کوئی شخص مجھ سے یہ مطالبہ نہیں کرے گا کہ میں نے اس کی غیبت کی ہو۔ 🥀

البداية والنهاية (٣٢/١١)


> اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَى مُحَمدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،

> اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد✨
#jummaMubarak #جمعہ
جمعۃ المبارک کی سنتیں

🪥 مسواک کرنا
🚿 غسل کرنا
🥼 صاف کپڑے پہننا
🌹 خوشبو لگانا
📖 سورۃ الکہف کی تلاوت
📿 کثرت سے درود پڑھنا
🔹 امام سے پہلے پہنچنا
🔹 دو رکعت پڑھ کر بیٹھنا
🔹 امام کے قریب بیٹھنا
👂 خاموشی و توجہ سے خطبہ سننا

❤️     ✍🏻ㅤ   📩      📤
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ
#جمعہ_مبارک #jummamubarak
درود پڑھنے سے پریشانیاں حل ہوتی ہیں، مصیبتیں ٹل جاتی ہیں، غموں سے نجات ملتی ہے، اجروں میں اضافہ ہوتا ہے،
دنیا میں رحمتوں کا نزول ہوگا، اور بروز محشر حضور ﷺ کی شفاعت نصیب ہو گی۔

اللهمّ صَّلِ وسَلّمْ وبارِك عَلىٰ نبيْنَا مُحَمد ﷺ 💚

عبـͪــⷶــᷝـᷝــͧــͩــᷨــᷧـــداللّٰه خــͫــᷬــͩــᷧــͪــⷦــادم

#Islamicvideo #jummaMubarak
♥︎ لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ♥︎

اللہ تعالٰی کسـی جان کــو اس کــی طاقت ســے زیادہ تکلیف نہـیـں دیتا♥️

[ سورۃ البقرہ، آیت: ۲۸٦ ]
کوئی چاہنے والا یا محبت کرنے والا رپلائے نہ کرے تو وہ بےوفـــــــــا ٹھہرے اور ہم اذان سن کر بھی نمــــــاز نہ پڑھیں تو پھر بھی آپ باوفا ٹھہریں؟؟

تھوڑا نہیں، پورا سوچیں 🥹
نیکی کا ایک بدلہ یہ بھی ہے کہ ایک نیکی کے بعد دوسری نیکی کی توفیق نصیب ہوتی ہے
پریشان اس لیے نہ ہوں کہ تمہارا رب اللّٰه ہے، غم اس لیے نہ کریں کہ تمہارے معاملات اللّٰه کے ہاتھ میں ہیں، اور مایوس اس لیے نہ ہوں کہ تمہاری ساری اُمیدیں بھی اللّٰه سے ہیں۔

عبـͪــⷶــᷝـᷝــͧــͩــᷨــᷧـــداللّٰه خــͫــᷬــͩــᷧــͪــⷦــادم
دوسروں کی مدد کے لیے ضروری نہیں، کہ آپ طاقتور یا امیر ہوں بلکہ آپ کا رحم دل ہونا ضروری ہے 🤍
خوشیاں روح کی پاکیزگی، ذہنی سکون اور دل کے سکون سے آتی ہیں، اس لیے دوسروں کے ساتھ اپنے معاملات میں ہمیشہ پاکیزہ رہیں۔

عبـͪــⷶــᷝـᷝــͧــͩــᷨــᷧـــداللّٰه خــͫــᷬــͩــᷧــͪــⷦــادم
لوگ آپ سے زندگی کے بارے پوچھتے ہیں.
اُن سے کہیں❗
زندگی حسنِ یوسف کی مانند خوبصورت،
ان کے باپ کے غم کی طرح افسردہ

اور اُن کے بھائیوں کی بے وفائی کی طرح ہوتی ہے۔ 🥺