Irshad Haqyar Bj
banner
irshadhaqyarbj.bsky.social
Irshad Haqyar Bj
@irshadhaqyarbj.bsky.social
83 followers 130 following 9 posts
👊مولانا فضل الرحمان کا سپاہی👊 ابابیل جمیعت
Posts Media Videos Starter Packs
اور جب انسان اپنی نگاہ کو کھلا چھوڑ دیتا ہے ، تو دل بھی اپنی شہوت کو بے لگام چھوڑ دیتا ہے۔ 🍂
پی ٹی آئۍ کا پنجاب سے مکمل صفایا ۔
پی ٹی آئی قیادت پنجاب بھر میں کہیں بھی سو ڈیڑھ سو بندہ اکھٹا نہ کر سکی ۔

ویلڈن پنجاب 👮👏
اب پھر سے گنڈاپور غائب ہو جائے گا اور پشاور سے عمران خان کی تصویر کے ساتھ بوآمد ہوگا 😂🤣
‏غریب عوام ڈنڈے کھائے اور خود بیماری کا بہانہ بنا کر راہ فرار۔
یہ تم کیا اٹھا لائے کپتان
Reposted by Irshad Haqyar Bj
جےیوآئی خیبرپختونخوا کا ضلع کرم واقعہ پر اظہار افسوس
#SaveKurram
ضلع کُرم
انسانی خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے،
مرکزی اور صوبائی حکومتیں اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف عمل ہیں.
‎#SaveKurram
تشہیری مہم8 دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
قلعہ سیف اللہ
کان مہترزئی پر روڈ بلاک ہے
جس مسافر کو رات گزارنے یا جو بھی مشکل پیش آیا ۔ہم حسب توفیق مدد کے لے تیار ہے۔ ۔03338435399
khatm-e-Nabuwat O Istehkam_E_Pakistan Conference