Innocent Rani
banner
innocent77.bsky.social
Innocent Rani
@innocent77.bsky.social
400 followers 120 following 160 posts
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت🇵🇰 یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہیگا🌹
Posts Media Videos Starter Packs
جمعہ
اے اللہ! اس بابرکت دن ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین! 🤲❤️
لینڈ مافیا کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا........!
اور ہم لڑکیوں کا حق " کہیں نہیں ہوتا لیکن "فرض" ہر جگہ ہوتا ہے۔🥀🙂💯
صبراورشکر
دونوں ہی کابڑادرجہ ہے
صبرمصیبت کوختم کرتاہےاورشکرنعمتوں کوبڑھاتاہے
عورت اگر حُسن کے ساتھ ساتھ قیامت خیز اَدائیں بھی رکھتی ہے تو
“ یقین مانیے کہ اس کا نشہ ہزار سال پُرانی شراب سے بِھی زیادہ ہے “💘🍷
گر ہو جائے تو میسر ،
پھر سارا جہان تخلیہ۔۔۔۔!!!
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں....!!🥀
یہ اذیت، بڑی اذیت ہے....!!
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے....!!
یہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے....!!❤️‍🩹
كُنْتَ سَاكِنِي ٱلْخَاصَّ فِي جَانِبِي ٱلْأَيْسَرِ
تُم میرے بائیں جانب کے خاص مُقیم ہو ۔۔
❤🌸
"خوش رہنے کا راز یہ ہے کہ جو ملا ہے اس پر شکر ادا کرو، اور جو چاہو اس کے لیے دعا کرو۔"🍁🫶🏻
‏عورت کا دل اگر کتے پہ آجائے
تو اسے نہلاتی ہے،
سنوارتی ہے،
اسے کھانے میں گوشت دیتی ہے،
کپڑا لپیٹ دیتی ہے
اب سوچیں
جب اسی عورت کا دل کسی مرد پہ آجائے
تو وہ اُس کے نصیب تک استری کر دیتی ہے
بس شرط یہ ہے کہ مرد میں کتے جیسی وفاداری تو ہو...
کبھی سنا ہے عاجزی سے کوئی گرا ہو؟
نہیں… انسان ہمیشہ اپنے تکبر سے گرتا ہے،
عاجزی اٹھاتی ہے — تکبر گراتا ہے۔
🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱

کوشش کریں کہ بدنسل لوگوں سے گہرا تعلق نہ رکھیں کیونکہ جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پر وار کرتے ہیں.
درود اُن ﷺ پر کہ جن کا ذکر‌ عینِ عبادت ہے💚
القرآن
بیشک بدترین خلائق اللہ تعالٰی کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو بہرے ہیں گونگے ہیں جو کہ( ذرا )نہیں سمجھتے۔
القرآن
ان پر ہم نے ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتے رہے-
[الزخرف 76]
جب صبر کی عادت لگ جائے ، تو شکایتیں کرنے کا دل نہیں کرتا🖤🦋✨
یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے
آنکھیں مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے

اللھم صلِ علیٰ سیدنا ومولانا محمدؐ وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
🌴❤️🤍💚🌴
تیری اُچی ذات اے مولا
ساڈی کی اوقات اے مولا
پیار علیؑ دا عشق نبی ﷺ دا
میری کُل کائنات اے مولا
"دشمن جارحیت کے لباس میں آیا، مگر ہم نے اسے رسوا کر کے خون آلود ناک دے کر واپس بھیج دیا!"
🥀🤍لــّْ͢ــوگ تمہیں بــّْ͢ــدنام کرنــّْ͢ــے کــّْ͢ــی لاکھ کــّْ͢ــوشش کــّْ͢ــریں لیکــّْ͢ــن یــّْ͢ــاد رکھنــّْ͢ــا عــّْ͢ــزت اور ذلت صــّْ͢ــرف اللّٰــہ کــّْ͢ــے ہاتــّْ͢ــھ میــّْ͢ــں ہــّْ͢ــے.
بَس ماں کی دُعاؤں سے اِدھر تک نہیں آتی...!!

ہو جیسی مُصیبت میرے سَر تک نہیں آتی...🌸♥️
🚨 سروے آف پاکستان اور ریونیو رپورٹیں سرکاری موقف کی تائید کرتی ہیں
عدالت نے درج کیا کہ سروے ٹیم نے سائنسی طریقے سے حدود وکروٹ طے کر کے اضافی قبضے کی نشاندہی کی، جس میں کچھ رقبے محفوظ جنگلات کی فہرست میں بھی آتے ہیں
#BahriaTownMafiaExposed
*🚨 اینٹی انکروچمنٹ ٹریبونل نے بحریہ ٹاؤن کا دعویٰ مسترد کر دیا*
16 ستمبر 2025: ٹریبونل نے عدالتی ریکارڈ اور سروے کی بنیاد پر کہا کہ دیہ مولا میں 893.20 ایکڑ اضافی سرکاری زمین بحریہ ٹاؤن کی غیر قانونی ملکیت میں نکلی، اس بنیاد پر نوٹس کا اطلاق درست قرار پایا۔
#BahriaTownMafiaExposed
لندن میں پاکستان سے پیار کرنے والے شہریوں کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پبلک سکرینز پر ملی نغمے چلا دیے گئے
ایک اچھا تعلق رہا ہے تم سے 💯
ایک اچھی یاد ہو تم 😟
بہت کچھ کہنا تھا تم سے؟
مگر اب آزاد ہو تم 🕊️