Imran Khan Fans
banner
imrankhanlovers.bsky.social
Imran Khan Fans
@imrankhanlovers.bsky.social
520 followers 380 following 50 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pakistan Army has freed all the hostages 🇵🇰
پی ای سی اے ترمیمی بل 2025 کے مطابق اتھارٹی کو پیکا ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کا اختیار دیا جائے گا۔ یہ متعلقہ اداروں کو سوشل میڈیا سے غیر قانونی مواد ہٹانے کی ہدایت بھی کر سکتا ہے۔
I will not compromise on the struggle for our genuine freedom, no matter how much pressure is exerted on me
From the mountains to the valleys, there is only one demand FREE IMRAN KHAN
There is no God but one..
And we will fight!
محترم شہباز شریف تفصیل یوں ہے کہ آپ کا بیٹا ایک کمپنی لگائے چنیوٹ پاور,آپ کابھائی فضلے کی قیمت 100 امریکی ڈالر فی ٹن مقررکرے۔ پھر آپ کا بیٹا نیشنل گرڈ کی بجائے اپنی ذاتی کمپنیوں کو بیچے اور کپیسٹی پیمنٹ اربوں میں آپ کی اپنی کمپنی لے جائے۔ اسے کہتے ہیں حقیقی قومی خدمت"
x.com/PTIofficial/...
x.com
x.com
They are now using astrologers for the NRO that they need. Very flattering!
2024 عمران خان کا سال تھا، وہ بلاشبہ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر ثابت ہو چکے
سابق وزیر اعظم عمران خان
کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور اپنے وکلاء کے ساتھ اہم گفتگو
آپ کیا کہتے ہیں اس کے بارے میں...
فوجی عدالتیں کوئی عدالتیں نہیں ہوتیں پوری دنیا بلخصوص اقوام متحدہ، یورپی یونین اور امریکہ سے ان سزاؤں کے خلاف ردعمل آئے گا۔
- عمران ریاض خان
‏”جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔“

— عمران خان
جب تک کپتان کا اعتماد بحال ہے ہم ان پر اعتماد کرے گے جب کپتان کا اعتماد اٹھ گیا انکی کہانی ختم شد 🇵🇰
فیض حمید کا کورٹ مارشل کر دیا گیا، پاکستانی فوج کا نظم و ضبط اپنی مثال آپ ہے، جہاں کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جاتا۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل اس کی واضح مثال ہے
Daily Diary, Adiala Jail, 6:00 AM: Woke up to the echoes of slogans from outside the walls. My name alongside Quaid-e-Azam and Bhutto, they shouted. Flattering, but let’s be honest—our history buries its heroes faster than it honors them. The trick is to live long enough to write your own legacy
One Word for Imran Khan ♥️
مولانا فضل الرحمان ہمیشہ مذہبی کارڈ استعمال کرکے اپنی سیاست چمکانے میں مصروف رہتے ہیں۔ مدارس رجسٹریشن بل جیسے معاملات پر قومی اتفاقِ رائے کے بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دینا ان کی حکمت عملی بن چکی ہے۔
New president of Syria...
Bashar al-Naqvi 😂