banner
ikhlaqahmad.bsky.social
@ikhlaqahmad.bsky.social
*🌈سول نافرمانی کی تحریک پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بات نہ کرنے پر اڈیالہ جیل میں عمران❤️ خان پارٹی قیادت پر برہم لوگوں کو سول نافرمانی بارے آگاہ کرنے کی ہدایت،*
*علیمہ خان کی تصدیق🤔*
December 12, 2024 at 4:57 PM
جس جس نے بلیو سکائی عمران ریاض خان کا ویلاگ دیکھنے سے جوائن کیا ہے۔ اور عمران خان اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کیلیے جوائن کیا ہے وہ اس پوسٹ کو لائیک اور ریپوسٹ کریں۔
شکریہ
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
November 19, 2024 at 7:03 PM
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 19, 2024 at 5:39 PM
نکلنا ہو گا 24 کو
November 19, 2024 at 5:36 PM