ھارون الرشید
banner
haroonnatamaam.bsky.social
ھارون الرشید
@haroonnatamaam.bsky.social
1.8K followers 2.6K following 30 posts
Journalist, Anchor, Analyst. #HaroonNaTamam
Posts Media Videos Starter Packs
ن لیگ، فوج اور حوالدار ٹاؤٹ صحافی عمران خان کے خلاف بیانیہ بنانے میں ناکام ۔
Release Imran Khan Immediately
افسوس کے ن لیگ کچھ بھی نہ کرسکی ،
نہ جرنیلوں کا احتساب
نہ ججوں کا احتساب
نہ اشرافیہ کا احتساب
نہ 9 مئی کے شرپسندوں کا احتساب
نہ مہنگائی کرنے والوں کا احتساب
نہ جھوٹے مقدمے بنانے والوں کا احتساب
نہ فیک نیوز پھیلانے والے یوٹیوبرز کا احتساب
نہ چینی چوروں کا احتساب
الٹا عوام کی کھال اتار کے رکھ دی
‏حقیقی آزادی کا تین سالہ سفر۔۔۔

۲۰۲۲: خان صاحب قوم کے بچوں کو امریکہ سے آزادی دلائینگے

۲۰۲۵: خان صاحب کے اپنے بچے امریکہ جاکر انہیں آزادی دلائیں گے
سعادت حسن منٹو کے افسانے ٹھنڈا گوشت پہ جب مقدمہ چلا تو عدالت میں جج نے ان سے کہا "تم بہت گند لکھتے ہو" جس پہ منٹو نے کہا "آپ گند صاف کر دیجئے میں نہیں لکھوں گا"
‏دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور سارے زومبیز مطمئن ہیں۔
یا اللہ پاک پاکستان 🇵🇰 کی خیر فرما اور اسکے اندرونی بیرونی دشمنوں کو نیست و نابود فرما
‏اس دنیا میں سب سے بڑی "خیر"
"مثبت" سوچ ہے
اور دنیا کا سب سے برا "شر"
"منفی" سوچ ہے
جہاں بھی رہو، مہربان رہو
یہی رازِ حیات ہے
بھارتیو، تم نے غلط اندازہ لگایا تھا کہ عوام اور فوج میں فاصلے ہیں، ہماری آپسی لڑائی اپنی جگہ، لیکن تمہاری ٹھکائی مشترکہ ہے
اپنی گندی سیاست کےلئے دشمن کی صفوں میں گھسنا اور دشمن کی بولی بولنے والوں پر لعنت بے شمار
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
اختلاف اپنی جگہ لیکن اپنوں کو گرانے کیلئے ازلی دشمن ہندوؤں کی صفوں میں کھڑا ہونا
اور ان کا ترجمان بننا بیغیرتی کی آخری حد ہے
سوشل میڈیا ( فیس بک، ٹویٹر، ٹک ٹاک )پر زیادہ تر بد ذوق اور ٹھرکی قسم کے لوگوں کی اکثریت ہے جن کو کوئی بھی مثبت ، اچھی اور عقل والی بات پسند نہیں آتی،
پاکستان کو بہت محنت سے جاہل رکھا گیا ہے
ایسے ہی تو یہ قوم برباد نہیں ہوئی
Hazrat Muhammad Mustafa ﷺ is the last Prophet And last Messenger Of Allah Almighty.
ہم دلچسپ لوگ ہیں جب ساری دنیا IT پڑھ رہی تھی ہم معاشرتی علوم پڑھ رہے تھے،
جب دنیا انڈسٹریلائزیشن کی طرف جارہی تھی ہم افغان جہاد کررہے تھے
اپنی زرخیز سر سبز زرعی زمینوں کو ھاؤسنگ سوسائٹیز بنا کر چولستان کی بنجر زمین کو قابل کاشت بنا رہے ہیں
ایاز لطیف پلیجو
نظام کے ذریعے پیدا کی ہوئی بھوک کبھی بھی این جی اوز, دسترخوان اور ویلفیئر ٹرسٹ سے ختم نہیں ہو سکتی ۔
‏کورٹ مارشل۔۔۔۔۔
ریٹائرڈ جنرل فیض حمید پر فردجرم عائد۔ اگست میں کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی۔ الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں،
آئی ایس پی آر
Hazrat Muhammad Mustafa ﷺ is the last Prophet And last Messenger Of Allah Almighty.
‏ن لیگ اس قدر یتیم ہو چکی ہے، کہ فیصل واوڈا جیسا گھٹیا انسان، انھی کی حکومت کا حصہ ہو کے، روز انھیں ہی جوتیاں مار رہا ہوتا ہے،،
مانا، آپ کو اپنی عزت کا تو خیال نہیں، لیکن ان خیر خواہوں کا تو خیال کریں، جو نواز شریف کی محبت میں ابھی بھی اس جماعت کو برداشت کر رہے ہیں،،،
عمران خان کو رہا کرو ۔
سب انصافی ریپوسٹ کریں
‏صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا ۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔

پاکستان کے نہیں جنوبی کوریا کے ۔۔۔۔۔۔۔
سنئیر صحافی اور یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا اغواء شرمناک اور قابل مذمت ہے۔
Release Matiullah Jan
‏آپ چاہیں تو اتفاق نہ کریں لیکن میرے خیال میں پاک فوج کے لیے عمران خان سے بڑی درد سر آج تک کوئی پیدا نہیں ہوئی