SaleeM
banner
hamtum.bsky.social
SaleeM
@hamtum.bsky.social
360 followers 340 following 10 posts
‏جدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی حرام کرنا۔
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by SaleeM
Reposted by SaleeM
*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ‎*🫀✨🌸

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌷*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*♥️🌷
Reposted by SaleeM
جیسا ماموں ویسا سخت جان بھانجا۔
Hats off
❤️
Reposted by SaleeM
کس قدر کَرب مِیں بیٹھے ہیں سرِ ساحلِ غم
ڈُوب جانے کی تمنا مِیں اُبھرنے والے

عزم یہ ضبط کے آداب کہاں سے سیکھے
تُم تو ہر رَنگ مِیں لگتے تھے بِکھرنے والے

عزم بہزاد
Reposted by SaleeM
کسی نے مجھ سے پوچھا

پیار عشق اور محبت میں کیا فرق ہے 😒

میں نے کہا ایک ہی مصیبت کے تین نام ہیں

جیسے ہندوستان انڈیا اور بھارت 😁😂😅
Reposted by SaleeM
Respects!!!
Unpredictable strong man.
Reposted by SaleeM
جو الفاظ خان صاحب کہنا چاہتے تھے پر نہیں کہے میڈیا نا لکھتا وہ یے خان کے الفاظ تھے

یدھی دیو آپ مُلک کی سرحدوں کی فکر کریں🤣🤣
Reposted by SaleeM
زُباں زُباں پر مُحبت کا وِرد ہے لیکن
دِلوں دِلوں میں مَحض وقت کا گزارہ ہے
Reposted by SaleeM
میرا خیال ہے لہجوں پہ تبصرے سے قبل
اداس آنکھ کے حلقوں پہ بات کی جائے
Reposted by SaleeM
فلسطینیوں سے زیادہ مظالم پاکستانیوں پے ھو رھے ھیں۔ جماعتی اسلامی کی امیر کو چاھئیے کہ پاکستانیوں کے لیے آواز اوٹھائیں۔
Reposted by SaleeM
ھر وہ چیز جس سے کسی انسان کی بئے قدری یا اسےخقیر سمجھنا ظاھر کرتا ھو ۔ جس سےانسان کی عزت نفس مجروح ھوتا ھے۔
Reposted by SaleeM
سالگرہ مبارک ہو۔۔ سر عمران ریاض خان صاحب۔۔
@imranriazkhanb.bsky.social
Reposted by SaleeM
Reposted by SaleeM
مدارس رجسٹریشن بل پرایوانِ صدرکےاعتراضات سےبلی تھیلےسےباہرآگئی:
یہ پارلیمنٹ پاکستان کی نہیں بلکہ فیٹف کی پارلیمنٹ ہے،پاکستان قانون سازی میں آج بھی آزادنہیں ہے۔
ایوان صدرکےبابوؤں نےسوسائیٹیزایکٹ پڑھاہی نہیں ورنہ اعتراضات اٹھانےکی نوبت نہ آتی۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
Reposted by SaleeM
انا للہ وانا الیہ راجعون
انور مقصود کو اس عمر میں اغوا کر لیا گیا 💔💔😥😥