Furqan
banner
furqan75.bsky.social
Furqan
@furqan75.bsky.social
160 followers 58 following 56 posts
ذہن زرخیز ہو تو زمین زیادہ دیر بنجر نہیں رہتی!
Posts Media Videos Starter Packs
Science is in search of Religion.
Revelation navigates directly to The Source. Life’s short. Can’t really wait for Science to develop only to substantiate Religion. You don’t lose anything as a believer but risk everything being an Atheist. Questions are infinite & curiosity abundant. Your Choice!
A lot to learn for Hijazi Bhai then…😂
🤣🤣🤣🤣
اگر وہ حکومت سے مذاکرات کرتے تو ان کے اپنے سپورٹرز نے ہی انہیں نہیں چھوڑنا تھا۔۔
شدت پسند لوگ اپنے ہی کھودے گھڑے میں گر جایا کرتے ہیں!

Coping mechanism.

کون کافر ذہنی دباؤ کا شکار رہنا چاہتا ہے۔۔
چوبیس کروڑ پھل تھے میسّر تمہیں مگر
‏یہ کیا اٹھا کے لائے ہو دھرتی کے باغ سے
The light of our closest star you see at night isn’t the one being radiated by it then.. it started exactly 4.24 years ago before reaching you.
چھ ہزار کا کلو لہاں سے مل رہا ہے احمد بھائی؟
۱۰ کلو کا آرڈر ابھی کے ابھی لے لیں! 😂
بڑھائے جا محبت
ملائے جا شرابیں
Why does it look like Niagara Falls?
اور مَرودں کے پوشیدہ امراض کا بالشافی بالکافی علاج بھی کیا جاتا ہے۔ٹنڈ اور حجامت کے ریٹ میں کوئی فرق نہیں!
جبکہ کچلا ڈالا جا رہا ہے۔۔ہر ایک کو اس کی پلیٹ کے مطابق!
بالکل جیسے دانش ٹکے کی نہیں اور جانور کے بروزن دانشور بنے بیٹھے ہیں۔۔
ہاتھ میں کین ہو تو “سر” میں خناس بھر جانا فطری عمل ہے۔
و أنا أیضاً
إن شآء اللّہ
“With Us or Against Us” mantra has forever changed the nature of political discourse, globally.
That’s the smartest thing I’ve ever heard..
“پلاسٹک سرجری وہ بھی ہمارے پیسوں سے”
اور پھر کہیں
قرطاس کے جنگلوں میں
اک نئے درخت کا بیج
جڑ پکڑتا ہے—

لفظ
اک سہ حرفی کائنات

— فرقان احمدؔ
لفظ

اک سہ حرفی کائنات
جس کے آسمان پر
سوچ کے ستارے
گردش میں رہتے ہیں—

جب کبھی کوئی ستارا
ٹوٹتا ہے
تو اک خیال
بجلی کی مانند
کوندتا ہے—

یہ ٹوٹا ہوا ستارا
ذات کے بادل سے
گزر کر
احساس کے سمندر میں
شعور کی ناؤ پر سفر کرتا
جذبات کی لہروں کے ساتھ
عقل کے ساحل پر
پہنچتا ہے—
وجودِ مرد سے ہے تصویرِ کائنات میں بھنگ