السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰 دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین۔ #goodmorning#muslim#love#allah#makkah
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰 اللہ پر بھروسہ اور صبر زندگی کے ہر مسئلے کا حل ہیں۔ دعا کرو، اپنے دل کو مضبوط رکھو، اور یقین رکھو کہ تمہارے لیے بہترین وقت آئے گا• #deraghazikhan #goodmorning #muslim #life #everyonehighlightsfollowers #children #Makkah_region