Muhammad Fayaz
fayazmmd3636.bsky.social
Muhammad Fayaz
@fayazmmd3636.bsky.social
140 followers 27 following 17 posts
HSE Engineer
Posts Media Videos Starter Packs
انقلاب تو وڑ گیا اب کیا ہوگا؟
پاکستانی لوگ اج بھی چونا لگانے میں پہلے نمبر پر ہے
دونوں خواتین میں اس وقت زبردست رسہ کشی چل رہی ہے
‏عمران کی بہنوں کو اپنے بھائی کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے پارٹی قیادت وہ کرسکتی ھے جسے 40 سالہ ازدواجی زندگی کو ، جوان اولاد کو ، پوتے پوتیوں نواسے نواسیوں کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ عدت میں نکاح کرنے کاوسیع تجربہ ہو،جبکہ علیمہ باجی کے پاس صرف زکوٰۃ و صدقات چوری کرنے کا تجربہ ھے۔
یہ تو بہت ذیادتی ہوئی پنجاب کے رہنماؤں کیساتھ
یہ خان صاب نے گیدڑ بھپکیوں کے لیے رکھا ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو احتجاج اور دھرنے ترک کر کے ملکی ترقی کے لیے بیٹھ کر بات چیت کرنے کی دعوت دے دی۔
بس احتجاج کے لیے نکلتے وقت اسکو لازمی پڑھنا
🫣
یہ بھی اچھی فیس سیونگ ہے
یہ اچانک سارے لوگ بلو سکائی پر کیسے آگئے؟
یوتھیو نے یقین کرنا تھا
ہم بھی سکائی میں آگئے
🫣
یہ تو غلط ہے پھر ایک ساتھ سارے سوشل میڈیا ایپس ہی بند کر دے
Just signed in to the sky app
😊