لیڈر امریکہ پر الزام لگاتا رہا اور اسکی بیوی سعودی عرب پر الزام لگا رہی ہیں۔ لیکن یوتھیا تو یوتھیا ہے انکا اوپر کا چیمبر جو خالی ہے انکو کیا فرق پڑتا ہے کے اخر سچ کیا ہے
لو جی چائنہ کی بینظیر بھی ا گئی سامنے۔۔لیکن بقول یوتھیوں کے پنکی کا تو سیاست سے کوئی تعلق ہی نہیی تھا تو پھر میڈیا پر ا کر خطاب کیوں کر رہی ہے 🤣 24 نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں۔ 🤣🤣😄😄😄
اور ناظرین عدالت سےبالآخر پی ٹی ائی کو فیس سیونگ مل گئی کیونکہ پی ٹی ائی والے خود بھی یہی چاہ رہےتھے
اسلام آباد ہائیکورٹ نےPTI کواسلام آباد میں احتجاج س روکنے کا حکم جاری کردیا۔امن و امان کیلئے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے، کسی کو دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی
احتجاج ملتوی کرنے کے بس اب انکو کوئی بہانا چاہیئے اور ہو سکتا ہے عدالت سے وہ فیس سیونگ ان یوٹرن ماسٹروں کو مل جائے۔۔ میری حکومت سے درخواست ہے کے ان فسادیوں کا استقبال ٹھنڈے پانی کے واٹر کینن سے کیا جائے