Fahad Yousafzai Shangla
banner
fahadfaridshangla.bsky.social
Fahad Yousafzai Shangla
@fahadfaridshangla.bsky.social
12 followers 11 following 9 posts
Out Spoken Journalist (to be) , Verified YouTuber (460K+ Sub) , Fakhri Shangla Award (2023), Youtube Expert, Guider for Students , Human Rights & Social Activist, Writer , Irenic 🕊️✌️Pacifist , Philocalist and Optimistic Life Lover.
Posts Media Videos Starter Packs
پاکستان بھارت جنگ بندی کا اعلان، بھارت نے پہلی رات خلاف ورزی کردی؟

#fahadyousafzaishangla #fahadyousafzai #pu #india #pakistan #ind #pak #war #ceasefire #saynotowar #pakvsind #indvspak
لائیو ود فہد – قسط نمبر چھ کا ایک مختصر لیکن اہم کلپ آپ کی نظر:

آج کے روزانہ لائیو سیشن میں، میں کوئلہ کانوں میں پیش آنے والے در دناک حاد ثات پر تفصیل سے بات کر رہا تھا۔
#fahadyousafzaishangla #fahadyousafzai
لاہور، پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بھی آج بارش برس پڑی۔

Raining in Lahore / Punjab University Lahore today weather update / Smog and Fog

#fahadyousafzaishangla #fahadyousafzai #journalist #Lahore #weather #smog #fog #today #viral #foryou #PU #punjabuniversity
مبارک ہو!

اب پاکستان میں بھی ایکس(ٹوئٹر) باقی ممالک کی طرح بغیر VPN کے چل رہا ہے۔

لگتا ہے کہ حالات بدل رہے ہیں، اور بہت جلد آپ سب کو 'نیا پاکستان' کی ایک نئی امید کی کرن نظر آ سکتی ہے۔ آثار واضح ہیں، تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے۔

فہد یوسفزئی

#fahadyousafzaishangla #fahadyousafzai #vpn #x #twitter
وزیر اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی پنجاب یونیورسٹی آمد، تمام تر تیاریاں مکمل

#fahadyousafzaishangla #cm #punjab #MaryamNawaz #MaryamNawazSharif #maryamsafdar #maryam #nawaz #sharif #pu #punjabuniversity #lahore #punjabuniversitylahore
Honored to Receive the Certificate of Membership from Pakistan Business Club (PBC)!

Proud to be recognized as a valued member of PBC after attending an enlightening workshop on AI, Shopify, Video Editing, and Graphic Designing, organized by PBC in Lahore.
Fahad Yousafzai Shangla
میں اپنے تمام دوستوں کو کل پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پختون کلچرل ڈے میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں ۔ آپ سب کی شرکت باعث مسرت ہوگی انشاء اللہ۔

فہد فرید یوسفزئی
ممبر پی ای ڈی ایم ، پنجاب یونیورسٹی لاہور
Journalist Fahad Yousafzai Shangla
#fahadyousafzaishangla

ضلعی سطح پر انگلش تقریر میں کامیابی حاصل کرنے والی طالبہ کو ڈویژنل سطح پر شرکت کا موقع مل گیا۔ شانگلہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ایک طالبہ بطور فاتح ڈویژن کی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گی۔
ہم نے دقیانوسی روایات کو توڑ کر ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ ✌️
#fahadyousafzaishangla
اور ہم نے بھی بلیو اسکائی پر قدم رکھ دیا ہے، کیونکہ بطور طالب علمِ صحافت، دورِ جدید کے تقاضے یہی ہیں کہ ہر پلیٹ فارم پر اپنی موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔
آپ کے فالو کے جواب میں فالو بیک کی پیشکش بھی موجود ہے!
میرے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میرا نام ایک ہی ہے: Fahad Yousafzai Shangla