رات بخیر ☕
کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں🍁
اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو
جَھڑنے دیں جو
*آپکو تکلیف دیتی ہے
تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے 🙂🍂
رات بخیر ☕
کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں🍁
اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو
جَھڑنے دیں جو
*آپکو تکلیف دیتی ہے
تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے 🙂🍂
زندگی اک مزار ہو جیسے
زندگی اک مزار ہو جیسے
ناکام ہوگیے تو رشتہ دار خوش
ناکام ہوگیے تو رشتہ دار خوش
مگر اس دوران ہمارے اندر بہت کچھ مر جاتا ہے۔
مگر اس دوران ہمارے اندر بہت کچھ مر جاتا ہے۔
ہزار جان گرامی فدا بہ نامِ علی
ہزار جان گرامی فدا بہ نامِ علی