جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی
صرف ایک لاکھ 90 ہزار واقعی بہت کم ہے۔ حالانکہ اسکے علاوہ رہائش، گاڑیاں ، پیٹرول، انرجی اور پروٹوکولز سمیت بے شمار سہولیات اور سبسڈیز الگ سے ملتی ہیں مگر آجکل کسکا اتنے میں گزارا ہوتا ہے۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو " سپیشل مشنز کے ایلچی" کے طور پر مقرر کر دیا۔ رچرڈ گرنیل اس سے پہلے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا بھی مطالبہ کر چکے ہیں۔جانیے
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
فیصل واڈا جس کی حثیت ایک ٹاؤٹ اور دلال کی ہے اگر یہ بات اس نے کہی ہے تو اب یقین آگیا کہ یہ دلال اپنے ماں باپ کی اولاد نہیں ہے سوال تو ہو گا #گولی_کیوں_چلائی