chawindakiawaz.bsky.social
@chawindakiawaz.bsky.social
November 26, 2024 at 5:12 AM
چونڈہ تھانہ پھلورہ کی حدود لپے والی کے قریب نامعلوم ڈاکو طالب علیم سے 125موٹر سائیکل چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق وینس کے رہائشی طالب علم اسد کالج سے گھر آ رہا تھا کہ نامعلوم ڈاکووں نے روڈ سے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا اور موٹر سائیکل 125لیکر فرار ہو گئے
November 22, 2024 at 6:48 AM