اب بس مانیٹائزیشن شروع ہونے کی دیر ہے۔
اب بس مانیٹائزیشن شروع ہونے کی دیر ہے۔
#BlueSkyNewsBreaking
#BlueSkyNewsBreaking
آج رات کی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود جو دوست فرحان ورک سے فالو بیک لینے میں ناکام ہو گئے ہیں، وہ کمنٹ میں MeToo لکھ دیں تاکہ ان کو فالو بیک دلوایا جا سکے۔
📌یہ آفر صرف اگلے 24 گھنٹے کیلئے ہے۔
@farhankvirk.bsky.social

تیلی لگائی تھی جناب حجازی نے۔۔۔اور بلاک مارا ہے راجہ جی نے۔۔۔مزید ڈیٹیلز کیلئے جڑے رہئیے۔
@mohsinhijazee.bsky.social
@arsalanraja.bsky.social

اگر آپکو لاہور کے کھابے پسند ہیں، اگر آپ نے دنیا جہاں کے کسی بھی موضوع پر تقریر کرنی ہے اور آپکو کوئی سنے والا چاھئیے، یا اگر آپ کو دوستوں سے تحفے لینا پسند ہے، تو پھر یہ آپکی فالوونگ لسٹ میں ہونے چاھئیں

آپکے خیال میں کونسے ایسے اکاونٹ ہیں؟
آپکے خیال میں کونسے ایسے اکاونٹ ہیں؟
@chsubtain.bsky.social
یہ سوشل میڈیا کا انسائیکلوپیڈیا ہیں۔
ان کی ہارڈ ڈرائیو میں سب سکرین شاٹ مخفوظ ہیں۔
ان کی دوستی باعث فخر ہے۔
@chsubtain.bsky.social
یہ سوشل میڈیا کا انسائیکلوپیڈیا ہیں۔
ان کی ہارڈ ڈرائیو میں سب سکرین شاٹ مخفوظ ہیں۔
ان کی دوستی باعث فخر ہے۔
@mohsinhijazee.bsky.social
ٹویٹر پر اولین اردو لکھنے والوں میں سے ہیں۔
حالات حاضرہ و عمرانیات پر ایک کریٹکل نگاہ رکھتے ہیں۔
ان کی آراء پڑھنا آپکے لئے سود مند ہو گا۔

اگر آپ ایوی ایشن کی خبروں کے شوقین ہیں تو طاہر میاں کو فالو کرنا بنتا ہے

وسیم صاحب نے ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا پر اپنی صحافتی اقدار کو قائم رکھا ہے۔ یہ اس صحافتی قبیل سے ہیں جہاں اب بھی خبر کی جانچ پڑتال کی جاتی۔
ضرور فالو کریں

باوقار صاحب کو اگر آپ ٹویٹر وقتوں سے جانتے ہیں تو فالو کریں۔
اگر نہیں جانتے تو پھر تو ضرور فالو کریں

بلیو سکائی پر مبین نے میوٹ کرنے کی شروعات کر دی ہے۔
بلیو سکائی پر مبین کا پہلا شکار کون تھا؟ جاننے کیلئے ہماری ٹائم لائن سبسکرائب کریں

چوہدری صاحب نے جس باوقار انداز میں سپیسز ہوسٹ کی ہیں، ان کو پاکستان کے سیاسی صحافیوںن کی ٹریننگ کی ذمہ داری سونپ دی جانی چاھئیے۔

لاہوری ہیں اور پھر بہترین میزبان بھی۔
فوٹوگرافی میں بھی ید طولی رکھتے ہیں۔
پردیسی ہو گئے لیکن دل سے اندرون لاہور نہیں نکلا۔
انتہائی پیاری شخصیت۔ ضرور فالو کریں۔

اس ایکس ٹو کا مشہور زمانہ ناول والے کریکٹر سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر آپ اپنی ٹائم لائم پر کوئی شہزادہ دیکھنا چاھتے ہیں تو ضرور فالو کریں۔

ہزارہ سے لاہور تک، لاہور سے لندن تک، لندن سے سعودیہ تک، بھائی صدق دل سے ہزارےوال، پنجابی، پاکستانی ہیں۔ اتنے بہت سے چہرے آپکو ایک اکاونٹ میں نہیں ملینگے۔

پچھلے پلیٹ فارم پر لڈو کی کھلاڑی تھیں۔۔۔فالو کریں ورنہ پچھتائیں گے۔