Patriotic Pakistani
baloch786786.bsky.social
Patriotic Pakistani
@baloch786786.bsky.social
1.9K followers 1.9K following 230 posts
Only Imran Khan
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
میں چائنا میں میڈیکل سٹوڈنٹ ہوں۔چائنا ہر سال ہزاروں سٹوڈنٹس کو سکالرشپس دیتا ہے(non medical students)
لیکن پاکستانی سٹوڈنٹس یہاں میڈیکل کرنے آتے ہیں۔
سب پاکستانی سٹوڈنٹس سے گزارش ہے خدارا ہوش کے ناخن لو۔
میڈیکل کے علاوہ کسی بھی میجر کےلئے آئیں ۔
Please say no to medical
السلام علیکم! کچھ عرصہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر میں نے BlueSky سے وقفہ لیا، لیکن الحمدللہ اب واپس آ گیا ہوں۔ شکر گزار ہوں اُن دوستوں کا جنہوں نے میرا ساتھ دیا۔ میں وہی سوال دوبارہ اُٹھانا چاہتا ہوں جہاں سے رُکا تھی: "گولی کیوں چلائی...؟"
Hello my family after a long time
Khan 💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻
Prime minister of Islamic republic of Pakistan and first Islamic atomic power country's PM 😂
گرلز اگر سمپل لفظ hmmبھی لکھ دیں تو ہزاروں کومنٹس اور لائیکس ۔۔۔۔

میں اتنی لمبی چوڑی تحریریں بھی پوسٹ کر دوں تو چار لائیکس ۔۔۔۔

ابے کب سدھرو گے یار🤭🤭
لگتا ہے عاصم منیر میں فرعون کے جینز ہیں🤭
سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ کراس کر گیا ۔۔🤣🤣🤣
ہر طرف غربت
غیر یقینی صورتحال
حکومت کو گالیاں
لیکن سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ کراس کر گیا 🤣🤣🤣

اچھا مذاق ہے

لگے رہو🤣
کچھ لوگوں کےلئے شعور موت کی مانند ہے ۔۔زندہ مثال پاکستانی سیاست
کچھ لوگوں کےلئے طاقت موت سے بدتر ہے ۔۔جاگتی تصویر اسٹیبلشمنٹ
کچھ لوگوں کےلئے مذھبی لبادہ مثل مرگ ہے۔۔۔پاکستانی ملا دیکھو
ایک سوال کی طاقت کیا ہے ؟
ایک سوال کی طاقت آپ کو یہ زندہ لاشیں بتائیں گی۔۔
آپ کا سوال آپ کی حیات
#گولی کیوں چلائی
یار میں سانپ وغیرہ کچھ نہیں کھاتا۔۔۔اپنا کھانا خود بناتا ہوں 🥱میسجز کر کے تنگ نہیں کرو 😂😂😂
Punjabi to ni phar paya lkn apki bat smjh gia mn 🤭
کسی کا کوئی رشتے دار چائنا آ رہا ہے تو ساگ بھیج دینا یار۔۔۔ساگ کا مزہ 🤤🤤
نون لیگ کے سارے سپورٹرز اللّٰہ سے دعا کریں ان کی اولاد نواز شریف کی اولاد جیسی ہو۔۔۔
اگر یہ دعا نہیں کر سکتے تو سمجھ جائیں آپ غلط صف میں ہو
سارے دوستوں سے معزرت،یار سارا دن پڑھنا پڑتا ہے ،کوئی پوسٹ اپلوڈ نہیں کر پا رہا،
میڈیکل بہت مشکل ہے یار
میرے عظیم ملک میں جہالت کی اس سے بڑی دلیل کیا ہو گی کہ
کچھ لوگوں کا لیڈر نواز شریف،
زرداری سائیں،
فضل الرحمان کو عالم سمجھنے والے جہلاء موجود،
اور ان جیسے لوگوں کی نظروں میں خان کرپٹ انسان۔۔
مسلمان قوم کی تاریخ کا نچوڑ صرف اور صرف افسوس
آج جو لوگ خان کو برا کہہ رہےہیں کل ان کی نسلیں افسوس کریں گی
میرے دوست نے اپنی چائنیز گرل فرینڈ کو بتایا کہ وہ دن میں 18 گھنٹے پڑھتا ہے وہ چھوڑ کر چلی گئی 😂😂
اس لیے نہیں کہ جھوٹ بولتا ہے
اس لیے کہ یہ کنفرم پاگل ہے 😂😂😂
چائنا میں اگر کوئی کسی بھی طرح کا جرم کرتا ہے تو آنے والی تین نسلیں سالی مشکوک ہو جاتی ہیں 🤣🤣🤣
چائنا آ کر میں اسلامک رہا نہیں لیکن پھر بھی کچھ اتا پتا ضرور ہے اسلام کے بارے ۔۔ کچھ سوالات ہیں میرے اسلام کی تعلیمات کے مطابق جواب دینا۔۔۔
کیا زبردستی نکاح جائز ہے؟
اگر نہیں تو جو بچے پیدا ہوتے وہ کیا شمار ہوں گے ؟
اگر وہ حلالی نہیں تو آپ ان سے صلاح الدین ایوبی جیسی امیدیں چھوڑ دیں ۔۔۔