Pakistani 🇵🇰
banner
ayubreport.bsky.social
Pakistani 🇵🇰
@ayubreport.bsky.social
1.7K followers 760 following 48 posts
Pakistani Student journalist follow us for news and information Pakistan zindabad 🇵🇰
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مشرکین سے اپنے مال، جان اور زبان سے جہاد کرو۔
(ابوداؤد، کتاب الجہاد، باب کراہۃ ترک الغزو، ۳ / 16 الحدیث
2504
2025 کا پہلا دلچسپ مقدمہ 20 روپے مہنگے امرود بیچنے والے کیخلاف درج #UrduNews #Pakistan #ayubspeak
سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ مقرر کر دیا گیا
شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں
واضح رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفترِ خارجہ کی ذمے داریاں ممتاز زہرہ بلوچ کے پاس تھیں جنہیں فرانس میں پاکستان کی سفیر متعین کر دیا گیا ہے
#UrduNews #BreakingNews
تو دوستو ڈیوڈ وارنر کونسی ٹیم میں ہونا چاہیے ۔ لاہور قلندر کی ویسے پہلی پک ہے فخر زمان اور ڈیوڈ وارنر کی اوپننگ جوڑی ہو گئی?
#PSL10 #PSL2025 #PSL102025 #HBLPSL10 #HBLPSLDraft #hblpsl2025 #pakistan
جوس بٹلر نے آئی پی ایل 2025 سے اپنا نام واپس لے لیا۔
اور انہوں نے باضابطہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025 کے لیے سائن اپ کر لیا ہے۔ 😍❤️
.
.
.
.
#JosButtler #psl2024 #PSLDraft #PSL #PSL10
ارے آئی سی سی بھی پاگل ہے افغانستان کو ٹیسٹ کھلا رہی ہے زمبابوے 586🙈🙈🙈
آخر کار نسیم شاہ کی سپیڈ ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پہلی مرتبہ 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کا ہندسہ کراس کر گئی ہے 👍

۔

#PAKvSA | #NaseemShah
پولیس،رینجرز پر حملے سیاسی احتجاج نہیں سیاسی دہشتگردی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

مسلح جتھوں کولیکر وفاق پر حملہ آور ہوکر سیاست کہیں تو کل کوئی بھی گروہ اور دہشتگرد پیسے،اسلحہ ،طاقت کے زور پر اپنی سوچ مسلط کرنا چاہےگا ،ڈی جی آئی ایس پی آر
کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردی
‏وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیکس چوری اور شوگر ملوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت
🚨بریکنگ نیوز:🚨

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

#ImadWasim #cricket #PAKvSA #PakVsSA #t20cricket #BabarAzam
#PakistanCricket
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس جمعہ کو 121 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 301 پر بند ہوا کاروباری دن میں انڈیکس 2563 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا 100 انڈیکس نے آج 1 لاکھ 15 ہزار 172 کی نئی بلند ترین سطح بنائی
ٹی ٹونٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 🐣 بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر دیا ہے 7 🐣کے ساتھ بابر 🐣 کے ریکارڈ میں تیسرے نمبر پر ہے ـــــ 8 🐣ہے وہ دوسرے پر ہیں اور عمر اکمل 10🐣 کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے
#babarazam
ٹی ٹونٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 🐣 بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر دیا ہے 7 🐣کے ساتھ بابر 🐣 کے ریکارڈ میں تیسرے نمبر پر ہے آفریدی 8 🐣کے ساتھ دوسرے پر اور عمر اکمل 10 🐣 کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے
ایک سال میں بجلی کمپنیوں نے قومی خزانےکو 661 ارب کا نقصان پہنچایا نیپرا رپورٹ جاری نیپرا نے بجلی کی ترسیل اور تقسیم کارکمپنیوں کی کارکردگی جائزہ رپورٹس برائے مالی سال 2023-24 جاری کردیں
پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی پاکستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا
پی ٹی آئی جس شخص کا کہہ رہی ہے کہ کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا وہ ٹک ٹاک بنا رہا تھا: عطا تارڑ
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 3 بار وفاق پر چڑھائی کی لیکن حکومت کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
دبئی میں پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے ہی میچ میں بھارت کو شکست دے دی قومی ٹیم کے فاتحانہ آغاز میں بھارتی بلے باز بے بس نظر آئے پاکستان انڈر 19 نے بھارت انڈر 19 کو 44 رنز سے شکست دی
پی ٹی اے کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے مگر اس کی تاریخ میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
حج درخواستوں کی وصولی کے لیے 5 دن باقی ہیں، حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 3 دسمبر بروز منگل ہے۔
اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہو گیا اسی طرح 11.8 کلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار روپے مقررکی گئی ہے تاہم قیمتوں کا تعین دسمبر کیلئے کیا گیا ہے
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان
تمام دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو 16 دسمبر 2024ء تک اپنی درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت کردی گئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوئی ان کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے