Maryam Nawaz Sharif 💧
@atifbut9.bsky.social
700 followers 460 following 910 posts
234k followers on x رہنما پاکستان مسلم لیگ ن 🇵🇰 @pmlnorg.bsky.social https://www.facebook.com/profile.php?id=61550627604646&mibextid=JRoKGi https://www.threads.net/@atifbut9
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
atifbut9.bsky.social
نواز شریف سرخرو
تحریک انصاف کے سابق رہنما کی نواز شریف سے معافی!
atifbut9.bsky.social
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ٹی ایل پی کے احتجاج میں نقاب پوش مسلح افراد، جدید ہتھیار اور پستول سے فائرنگ کرتے نظر آئے۔ یہ کھلی بغاوت تھی، ریاست کا ایکشن ناگزیر تھا دوسری طرف فلسطین امن کے جشن میں خوش ہے لیکن یہاں کچھ لوگ فلسطین کے نام پر ریاست پر حملہ کر رہے ہیں
atifbut9.bsky.social
ڈاکٹر شہباز شریف
🖊️📚🖊️
atifbut9.bsky.social
یہ ایکشن انڈیا کو جشن منانے نہیں دیگا 😂
#fblifestyle
atifbut9.bsky.social
Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson
#Art
#Artist
#ArtGallery
#Painting
#Imagination
#BOOMchallange
#MeganFoxDay
atifbut9.bsky.social
Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson
#Art
#Artist
#ArtGallery
#Painting
#Imagination
#BOOMchallange
#MeganFox
atifbut9.bsky.social
جو تمھیں اپنی بہار سمجھے_💞🥀
اُسے ہمیشہ سر سبز و شاداب رکھو_🌻
atifbut9.bsky.social
ایک بھائی نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا
دوسرے بھائی نے پاکستان کو عالمی طاقت بنا دیا
💪🐅💪🐅💪🐅
atifbut9.bsky.social
‏کمپنی تو یہی چلے گی
atifbut9.bsky.social
الحمدللہ ہم 9 مئی والے نہیں
بلکہ 10 مئی اور 28 مئی والے ہیں
🇵🇰♥️✌️
atifbut9.bsky.social
بڑے بھائی نے 28 مئی 1998 کو تاریخ رقم کی چھوٹے بھائی نے 10 مئی 2025 کودشمن کا غرور خاک میں ملا کر تاریخ رقم کردی
❤️
شریف برادران
atifbut9.bsky.social
بنگلہ دیش نے فوجی مشقیں شروع کر دیں
تمام ائیرپورٹ ایکٹیو
بھارت میں کہرام
atifbut9.bsky.social
*حکومتی پالیسیوں کے ثمرات*

سٹاک ایکسچینج اپنے ہی رکارڈ توڑنے لگی
ہنڈریڈ انڈیکس 119,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔

‎#الحمدللہ_کر_دکھایا
atifbut9.bsky.social
پاکستان کیلئے تاریخی ریلیف پیکیج 🇵🇰

وزیراعظم شہبازشریف نےگھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 7.41روپے فی یونٹ جبکہ صنعتی صارفین کیلئے 7.69 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔

#سات_روپے_اکتالیس_پیسے
#الحمدللہ_کر_دکھایا
atifbut9.bsky.social
گہری بات
محافظِ وطن کو سلام
atifbut9.bsky.social
‏آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئی۔ آئی ایس پی آر
atifbut9.bsky.social
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پلانٹ فار پاکستان مون سون شجر کاری مہم کے دوران 90 لاکھ پودے لگائے گئے اور اب بہار شجر کاری مہم کیلئے عالمی جنگلات کے دن سے پہلے زمینوں کی تیاری کا عمل شروع ہوگیا ہے
atifbut9.bsky.social
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن "گرین پنجاب" کے تحت ماحول کو صحت مند اور عوام دوست بنانے کیلئے پنجاب بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز
atifbut9.bsky.social
"ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب"

قومی و بین الاقوامی فنکار و گلوکار عارف لوہار اپنی ٹیم کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین تقریب کو محسور کرتے ہوئے
atifbut9.bsky.social
"ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب"

قومی و بین الاقوامی فنکار و گلوکار عارف لوہار اپنی ٹیم کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین تقریب کو محسور کرتے ہوئے

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر بطور مہمانان خصوصی تقریب میں موجود
atifbut9.bsky.social
#PMShehbazInAzerbaijan 🇵🇰 🇦🇿
atifbut9.bsky.social
‏عوام خود گواہی دے رہی ہے کہ آج کا پاکستان پہلے سے زیادہ مستحکم اور خوشحال ہے

‎#PMShehbazInDGKhan
atifbut9.bsky.social
ڈیرہ غازی خان میں وزیر اعظم شہباز شریف کے جلسے میں عوام میں زبردست جوش و خروش۔ 🇵🇰
atifbut9.bsky.social
‏میاں نوازشریف اور مریم نواز آج ناروال میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔الیکشن کے بعد نوازشریف پہلے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرینگے۔
Nawaz Sharif 💞❤
Maryam Nawaz Sharif ❤
atifbut9.bsky.social
مریم نواز شریف صاحبہ کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🤲
atifbut9.bsky.social
ہمارے کام بولتے ہیں نام تو کام کے بعد ہی اچھے لگتے ہیں
وطن کی سر بلندی کا عزم لےکر وطن کو عظیم تر بنائیں گے