@teamaafiaorg.bsky.social الحمدللہ فلسطین میں جنگ بندی کا اعلان ہوچکا ہے الحمدللہ رب العالمین ان شاءاللہ ہم جلد عافیہ کی رہائی کا اعلان بھی سنیں گے یہ خبر شائع کریں گے ان شاءاللہ ان شاءاللہ
@teamaafiaorg.bsky.social ڈاکٹر فوزیہ وکیل کلائیو اسمتھ کے ہمراہ واشنگٹن، امریکہ پہنچ چکی ہیں۔ واشنگٹن میں اس وقت برفباری جاری ہے۔ پیر تا جمعرات عافیہ کی رہائ پر امریکی صدر کے دستخط کے لیے مختلف ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
@teamaafiaorg.bsky.social ہمارے بچے گرم کمروں،نرم بستروں پر بھی کروٹ بدلتے لحاف / کمبل سے کھسک جائیں تو درجنوں بار نیند توڑ کر فکر مندی کے ساتھ انہیں دوبارہ ڈھانپ دیتے ہیں
اور وہ کہہ رہی ہے ! "رات ساتھ سویا صبح منجمد ملا "
@teamaafiaorg.bsky.social ڈاکٹر فوزیہ صدیقی آج دوحہ قطر کےلیے روانہ ہوں گی وہاں عافیہ کے امریکی وکیل کلاٸیو سمتھ سے ملاقات اور بعد میں عافیہ سے ملاقات کےلیے امریکا روانہ ہوں گی۔ ان شاء اللہ