Aslam.Rahman
banner
aslam333.bsky.social
Aslam.Rahman
@aslam333.bsky.social
جب عشق مقابِل ھوا،سب ہار گئے تھے
سقراط ، یہ بقراط __یہ لقمان وغیرہ.
December 16, 2024 at 8:11 AM
‏شام میں پھنسے 320 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستان میں پھنسے افراد کی تعداد 25 کروڑ 320 ہو گئی 😀۔
December 15, 2024 at 11:38 AM
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمای
ظلم سے بچو، کیونکہ ظلم قیامت کی تاریکیوں میں سے ہے
(مسلم، ۲۵۷۸)
December 11, 2024 at 2:37 PM
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو رحم نہیں کرتا، اس پر رحم نہیں کیا جاتا
(صحیح بخاری)
December 11, 2024 at 2:36 PM