Abdul Rahman Afridi
banner
arahmanafridi.bsky.social
Abdul Rahman Afridi
@arahmanafridi.bsky.social
100 followers 12 following 85 posts
Personal account & views || Following / RTs + Endorsement ||
Posts Media Videos Starter Packs
Sharjah
Wasim
Sri lanka
Bitcoin Day
Aladeen
Hyundai
#PakistanCricket
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر
Sri Lanka
Alcaraz
Maclaren
Aladeen
maham mirza
Norris
#سلامت_تاقیامت_وطن
#redmoon
‏جیکب آباد محکمہ تعلیم میںجعلی اسناد پر بھرتیاں ،رکن قومی اسمبلی کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات ،شہریوں کے تبصرے شرطیں لگ گئیں،خلاف ضوابط بھرتی کرنے والے افسران کے خلاف اینٹی کرپشن مقدمہ درج نہیں کرے گی ملاقات اسکی کڑی ہے عام رائے
جیکب آباد بلدیہ کی کارکردگی کا یو ایس ایڈ کے انسپکٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ نے پول کھول دیا،جیکب آباد بلدیہ کی نااہلی سے پانی کا منصوبہ ناکام، شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،لیبارٹری رپورٹ میں بلدیہ کا فراہم کردہ پانی پینے اور استعمال کے بھی لائق نہ ہونے کی تصدیق

یو ایس ایڈ کی او آئی جی کی آڈٹ رپورٹ نے جیکب آباد بلدیہ کی بدعنوانی کے چرچے،پینے کا پانی مطلوبہ معیار کا نہیں،فراہمی بے قاعدہ اور رہائشیوں کے مطالبات کو پورا نہیں کرتی،
#opengadailibrary #everyonehighlightsfollowers #holdingcampcorruption #jacobabadpolicefail #Sindh #Jacobabad #Corruption #USAID
جیکب آباد میں جعفرایکسپریس پر دہشت گرد حملہ، ریلوے ٹریک پر دھماکہ 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،جعفر ایکسپریس پر حملے کی ذمہ داری بلوچستان کی کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلیکن گارڈ س نے قبول کر لی