Amjad
@amjadid.bsky.social
650 followers 130 following 990 posts
Just an Engineer
Posts Media Videos Starter Packs
I’ve had the chance to visit Barrow, and it’s truly an incredible place. Having also lived in similar conditions for many years, I know firsthand what it’s like to experience months without the sun—it’s a unique challenge but also a fascinating experience!

Fooled once again? but that’s okay. My intentions were pure, and that’s what truly matters. Lesson learned, moving forward with clarity.🙂 bye bye blue sky
وقت، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں اِن کو جو بھی اپنی جاگیر سمجھتا ہے وہ دنیا کا سب سے بڑا بیوقوف ہے
کتا گیا ۱۴ سال کے لیے جیل میں 👍👍👍
ضرورت کے وقت بہانہ اور برے وقت میں طعنہ جتنا بھی قریبی ہو ، مار دیتا ہے۔
ہر کسی کی کہانی الگ ہے ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔

میں نے اپنوں کی نظروں میں دغا دیکھی، تو احتیاط کرنا سیکھ لیا۔ جن سے محبت کی، ان کی آنکھوں میں ظلم دیکھا، تو خاموش رہنا سیکھ لیا۔ قریبی دوستوں سےدھوکہ کھایا، تو جدائی کو قبول کرنا سیکھ لیا
اگر دنیا کو سمجھنا ہے تو یہ واحد کتاب ہے جس کا کوئی اختتام نہیں۔زندگی کے سبق مفت نہیں ملتے۔
اگر دل میں رکھنا ہے تو دل سے رکھو.ورنہ دل رکھنے کے لیے دل نا رکھو.
چپ کرکے سہتے رہو تو اچھے ہو ،بول پڑو تو آپ سے برا کوئی نہیں ۔۔
بنا دھاگے کے سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی سیتی کچھ بھی نہیں ہے بس چبھتی جاتی ہے
شاعری منع ، زُباں بند ، مُحبّت سے گُریز ڈاکٹر نے تشخیص سے پہلے میرے پرہیز لِکھے!
کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے__!! 😔
دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی پھر تمہاری یاد آئی
اک تو پردیس میں اپنے نہیں ہوتے اور پھرشام کا وقت اُداسی کو بڑھا دیتا ھے۔
وقت کو میں کیسے برا کہہ سکتا ہوں یہ " وقت " ہی تو مجھے سب کی اصلیت دکھا رہا ہے😑
پہلے میں ٹھیک تھا پھر میں نے انگلش سیکھی اب میں فائن ہوں 😌😌
پاکستان میں 99% لوگ ایک پنجرے میں قید ہیں اوراس پنجرے پر لکھا ہوا ہے “لوگ کیاکہیں گے”😌😌
‏ہم کیوں کسی کا غم منائیں آؤ بیٹھ کے ‎کینو کھائیں 😌😌
تعلق اور ظرف کا پتہ تعلق کے بگڑنے پر چلتا ہے.😑
جن کا من بھر جاتا ہے نا ان کا بات کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے😑😑
کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے.
میں نہیں چاہتا کہ وہ میرے بلانے سے آئے میں چاہتا ہوں وہ رہ نہ پائے اور بہانے سے آئے😌😌
گھر تب تک برباد نہیں ہوتے جب تک فیصلے بڑوں کے ہاتھ میں ہوں لیکن جب ہر کوئی گھر کا بڑا بننے لگے تو گھر ٹوٹنے میں دیر نہیں لگتی