Amirullah wazir
banner
amirullah.bsky.social
Amirullah wazir
@amirullah.bsky.social
👁 👁👀
November 21, 2024 at 5:59 AM
سماج کیلئے لڑو...لڑ نہیں سکتے تو لکھوں...لکھ نہیں سکتے تو بولو...بول نہیں سکتے تو ساتھ دو... ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ, لکھ اور بول رہے ہیں انکی مدد کرو اگر مدد بھی نہیں کرسکتے تو انکے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپکے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں.
#24NovFinalCallForIk
#BehindYouSkipper
November 19, 2024 at 6:52 PM
بندوق کی غداری زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے
مگر قلم ✒️✏️ کی خیانت پوری قوم کو تباہ کر سکتی ہے
#imrankhan
#BehindYouSkipper
November 19, 2024 at 2:24 AM