عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
banner
akafridi01.bsky.social
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
@akafridi01.bsky.social
180 followers 110 following 50 posts
میرا لیڈر نواز شریف
Posts Media Videos Starter Packs
‏سوشل میڈیا وفد کے همراه سالارِ سندھ بشیر احمد میمن سے ملاقات،
وفد میں فخرعالم،سعید الرحمان ، امجد سواتی ملک اویس ،محمد ارشد ،غلام حسین ،بخت علی شاه شامل تھے ،
بشیر میمن صاحب کو عید کی مبارکباد دی اور تنظیمی امور پر گفتگو هوٸی
اس موقع پر حسنین عباسی بھی موجود تھے
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
‏انسانیت آج بھی زندہ ہے!
‏سردی میں شدت کے پیش نظر ، ‏اٹک کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹس تقسیم کیں۔
کاپی 😂
سول نافرمانی کے انتشاری کال عوام نے مسترد کردی
تحریک انصاف کے مطالبات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیٸے گٸے
عمران نیازی اور ہینڈلرز کا اصل مقصد

پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے غیر مسلح کرنے کی کوشش
کراچی تبلیغی اجتماع
انشاالله 13 تا 16 فروری گلشن بهار اورنگی ٹاٶن میں منعقد هوگا
سابق #PTI رهنما جاوید بدر کا میاں نواز شریف کے نام خط
جاوید بدر نے جھوٹا پروپیگنڈه کرنے پر میاں نواز شریف سے معافی مانگ لی
بیشک الله عزت دینے والا هے
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
پی ٹی ائی آفیشل انسٹا گرام کا جھوٹ بے نقاب

پی ٹی ائی نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر ویڈیو لگائی ہے کہ یہ پمز اسپتال میں ڈی چوک کی لاشیں ہیں۔۔۔ جبکہ یہ ویڈیو 2019 میں ننکانہ صاحب ڈی ایچ کیو اسپتال میں دو گروپوں کے تصادم کے بعد 7 افراد کے ہلاک ہونے کی ہے
‏بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کا قاٸد محترم میاں نواز شریف سے محبت کا والهانه انداز♥️♥️🌹🌹
فتنه عمرانیه کے دھشتگرد اور شرپسند پیروکاروں نے میانوالی انٹرچینج کو نذر آتش کردیا
پی ٹی آٸی کے دھشتگردوں نے میانوالی انٹرچینج کو نذر آتش کردیا

‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
لاهور جی ٹی روڈ مکمل پرسکون
نه بنده نه جھنڈه
‏فاٸنل کال مکمل ریجیکٹ
‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
صرف جٸے نواز شریف🌹🌹♥️♥️

‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
بیلاروس کا 75 رکنی وفد اسلام آباد پهنچ گیا جبکه پشاور سے تحریک انصاف کا قافله تاحال اسلام آباد نه پهنچ سکا
‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
جو بھی اس احتجاج میں آئے گا گرفتار ہوگا مقدمات درج ہوں گے گرفتاری اٹل ہے۔اس میں ہمیں کوئی کنفیوژن نہیں ہے اسلام آباد پولیس اور پنجاب پولیس کو کوئی کنفیوژن نہیں ہے
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
‏یہ حالت ہے انقلابیوں کی۔۔۔
جیسے ہی پولیس کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں انکی ہوا ٹائٹ ہوجاتی ہے۔۔
اب یہ یوتھیا کہتا آپی دا نکاح ہے۔۔ مجھے چھوڑ دو ۔
حرامیوں آج بہنوں کی نکاح کرکے گھروں سے نکلنا۔۔ پھر نہ کہنا آپی دا نکاح اے ۔
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
پشاور موٹروے ٹول پلازہ صورتحال ملاحظہ فرمائیں !
ٹوٹل ایک ٹرک، دو گاڑیاں، دو کیمرا مین دس راہگیر..
انقلاب کو ٹھنڈ لگ گئی ہے 🥶