Abubakar Sarwar
banner
abubakarsarwar.bsky.social
Abubakar Sarwar
@abubakarsarwar.bsky.social
72 followers 9 following 16 posts
ادب و احترام کے دائرے میں رہ کر اختلاف رائے کے اظہار کا قائل ہوں۔
Posts Media Videos Starter Packs
کے پی کے میں امدادی کاموں کااستعارہ
قافلۂ وارثین انبیاءJUIکا فخرمفتی فضل غفور
دنیابھرکی ویلفیئر تنظمیں انہیں فنڈدیکرمطمئن وہیں عالمی میڈیا انکےانٹرویو کیلئےبےتاب۔
اپنا گھر (خپل کور) منصوبہ
60 گھر،5 مساجد،ایک مدرسہ اور سکھ برادری کیلئے ایک شمشان گھاٹ بنائیں گے۔
پہلے پانچ بیواؤں کے گھر بنیں گے ان شاء اللہ
#JSMT_BUNER
#DMC_BUNER
In Buner today, Mufti Fazal Ghafoor formally launched the “Livelihood Restoration Campaign.”
As part of the initiative:

5 individuals received rickshaws 🚖

25 individuals received handcarts 🛒

A significant effort to restore livelihoods and empower flood-affected families. 🌿
The coin minted before the creation of Israel still bears witness to a different history and a different nation that lived here.
It is not just a piece of metal, but undeniable proof of who the true heirs of Palestine are.
#FreePalestine #StandWithGaza
یہ خدمتِ خلق کی معراج ہے، جسے بیان کرنے سے الفاظ قاصر ہیں۔
انصارالاسلام کے رضاکاروں نے ایثار و قربانی کی روشن مثال قائم کردی ہے۔ 🌹
یہ وہ مسجد ہے جو پانی کے نظر ہوگیا تھا کل مفتی صاحب اور طلباء کرام نے اسکی صفائی کی تھی آج مفتی صاحب جمعہ کی نماز پڑھا رہے ہے۔
آج کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں🤍
‏تاریخ میں پہلی بار اج اس مرد قلندر کی وجہ سے عوام تھانے میں پولیس کی مدد کیلئے اندر گئے اور پولیس چوکی کی صفائی کی۔

مفتی صاحب کی نئ سوچ اور صفائی مہم نے اج بازار کا نقشہ بدل ڈالا ۔ جو کام 4دنوں میں نہیں ہوا اسکا دُگنا اج ایک ہی دن میں کر دکھایا

‎#JUI4FloodVictims
د یو ماشوم ٹول کور والا شہیدان شول اوتر اوتر گرزیدہ مفتی فضل غفور صاحب ماشوم نہ تپوس اوکو ستا سہ پکار دی چی تعاون درسرہ اوکو خوشحالہ شی 😭 ماشوم ویئل ہیس می نہ دی پکار زما بی بی پکار دہ
😭 زما بی بی 😭 اہ مورجانی
#Buner
راولپنڈی میں مسلسل بارش کے بعد گھروں میں پانی داخل ہونا شروع ہوا۔
#راولپنڈی_بارش
‏دہلی میں 1857ء سے قبل چار ہزار دینی مدارس قائم تھے۔ جب تحریکِ آزادی کی لہر اٹھی تو تمام مدارس مسمار کر دیے گئے، ایک انگریز مؤرخ لکھتا ہے "دہلی شہر میں پچاس کلومیٹر کا چکر لگایا، مگر کوئی ایسا درخت یا شاخ نہ ملی جس پر کسی عالمِ، طالبِ علم یا تحریکِ آزادی کے جانثار کی لاش نہ لٹکی ہو۔
It is You we worship and You we ask for help.
— Al Quran 1:5
السلام علیکم
سب کی آمد خوش آمدید
اب یہاں بھی بغیر فالورز کام کرنا فضول ہے
آئے ایک دوسرے کو فالو کریں اکاونٹ کو مضبوط کریں
ریپوسٹ کریں اور ریپوسٹ کرنے والوں کو فالو کریں
فالو بیک لازمی دیں
O mankind, worship your Lord
— Al Quran 2:21