3 Minute Story
banner
3minutestory.bsky.social
3 Minute Story
@3minutestory.bsky.social
130 followers 0 following 4 posts
Story in Just 3 Minutes کہانی صرف 3 منٹ کی
Posts Media Videos Starter Packs
جب بھی کسی تنگی یا مصیب کا سامنا ہو تو اس بات کو یاد رکھو۔!
اللہ کی مدد اس وقت آتی ہے جب اسباب کی دنیا سے بندہ بالکل مایوس ہو جاتا ہے، اور اس کے دل میں اللہ کے علاوہ کوئی آسرا نہیں ہوتا، کوئی امید نہیں رہتی۔
دنیا والوں کو اپنا کام کرنے دو
تم اس میں وہی فصل لگاؤ جس کو کاٹتے ہوئے کل تمھیں خوشی محسوس ہو
دعا تمام بگڑے معاملات کو درست کر دیتی ہے
اے اللہ میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ آمین