CH Saqib PMLN
banner
12saqib.bsky.social
CH Saqib PMLN
@12saqib.bsky.social
650 followers 1.1K following 50 posts
Posts Media Videos Starter Packs
ہو سکتا ہے دجال نازل ہو چکا ہو اور کسی قید خانے میں موجود ہو!#
‏یاد رکھئے کہ شوکت خانم لیبارٹری عمران خان کا کمرشل پراجیکٹ ہے جو پاکستان کی مہنگے ترین ٹیسٹ کرتی ہے جب کہ کینسر ہسپتال کو خیراتی ہسپتال دکھلا کے لیبارٹری کا ٹیکس بھی بچایا جاتا ہے۔
😦😦😦
‏یاد رکھئے کہ شوکت خانم لیبارٹری عمران خان کا کمرشل پراجیکٹ ہے جو پاکستان کی مہنگے ترین ٹیسٹ کرتی ہے جب کہ کینسر ہسپتال کو خیراتی ہسپتال دکھلا کے لیبارٹری کا ٹیکس بھی بچایا جاتا ہے۔
😦😦😦
ٹرمپ کی کامیابی پر جشن منانے والے سن لیں مسلمانوں کے لیے زمیں تنگ کرنے کی دھمکی دے دی ٹرمپ نے
ٹرمپ کے حامیوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
*کیپٹن زوہیب فتنہ الخوارج کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے*
الحمداللہ پاکستان کی 80 فیصد عوام نے پاک آرمی اور جرنل عاصم منیر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے

کیا آپ بھی اس 80 فیصد عوام میں شامل ہیں ؟؟
اپنی رائے کمینٹ میں لازمی دیں