@waliullahmujahid.bsky.social
310 followers 360 following 230 posts
Posts Media Videos Starter Packs
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
او صدقے
ابھی کہاں
تم لوگوں نے تماشہ لگایا ہوا تھا
روزانہ بیل بجا کر بھاگ جاتے تھے اب پکڑے گئے ہو تو ناکوں لکیریں نکلوائیں گے
[10/12, 5:58 AM] +92 300 7745633: سورہ النور 27
اے ایمان والو اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو ، یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو
: نبیﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی تین بار اندر جانے کی اجازت مانگے اور اُسے اجازت نہ ملے تو وہ واپس لوٹ جائے
‏ترکیہ میں غزہ جنگ بندی پر فلسطین کے حامیوں کا جشن۔ یاد رہے ترکیہ کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات بھی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ سب سے سخت موقف لینے والے پاکستان میں کیوں جشن نہیں منایا جا رہا؟
کیا ہمیں سیزفائر قبول نہیں؟
جو آٹھ جنگیں رکوائی ہیں وہ دوبارہ شروع کرواؤں گا اور جس نے پھر مجھے جنگ بند کروانے کا کہا اسے کہوں گا کہ جاؤ اپنی اس بےبے ماریا کورینا مچادو سے کہو کہ وہ بند کرائے۔
ٹرمپ
آج کل کی پاک افغان سرحدی صورتحال پر جنرل ضیاء الحق مرحوم کا خوبصورت تبصرہ
سورة الجمعة 9
مومنو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الٰہی کی طرف دوڑ کر آؤ اور خریدو فروخت چھوڑ دو اگر تم جانو تو یہی بات تمہارے لیے بہتر ہے
گڈ مارننگ
وہ جیل میں بیٹھ کے بہت بڑی گیم ڈال رھا ھے
ابھی باہر نکل کر یہ لوگ غزہ کے معصوم بچوں کا رونا دھونا کریں گے اور چندہ اکٹھا کریں گے
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
‏اوریا مقبول جان تمہارے رشتہ دار گولی کے حقدار ہیں کہ نہیں
کنجرو ملک دشمنی میں کتنا آگے جاو گے
‏پچھلا نومبر تو گزرگیا تھا مگر اب پھر نومبر آنے کو ہے
شائد اب کال آجاے ۔یوتھیو لگے رہو ٹرک کی بتی کے پیچھے یقیناً تمہاری قسمت میں یہی کچھ ہے
پتہ نہیں میاں نواز شریف صاحب ایسے تحفے آپ کو کہاں سے مل جاتے ہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
حضرت محمدﷺ اللّہ تعالی کےآخری نبی و رسول ہیں
یااللّہ! پاکستان و اُمتِ مسلمہ پرخصوصی رحمتیں وبرکتیں نازل فرما آمین
یااللّہ! پاکستان، اُمتِ مسلمہ کےدشمنوں کےناپاک عزائم ناکام فرما آمین
یااللّہ! تمام مسلمانوں کی مشکلات ختم فرما، تمام بیماروں کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطاءفرما
آمین یآ رب العالمین
‏فرانس نے باقاعدہ فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے اور اب تک 150 سے زیادہ ممالک فلسطین کو تسلیم کر چکے ہیں
امریکہ تنہائی کا شکار ہوتا جا رہا ہے
اس کے پیچھے یقیناً کوئی بڑی گیم ہے
ہسدے وسدے رہوو چھوٹے میاں صاحب
لگتا ہے کہ کھوتا مائنس ہوگیا ہے
`🔹 بعض سلف نے کہا:`
*"ہر چیز کا ایک اختصار ہوتا ہے، اور جنت کے راستے کا اختصار (خلاصہ) نبی ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا ہے۔"*

`قال بعضُ السلف :`

*لكُلِّ شيءٍ مُختَصَرٌ ، ومُختَصرُ طَرِيقِ الجَنَّة : كثرةُ الصلاةُ على النَّبيِّ ﷺ .*

📙 النوادر و النتف لأبي الشيخ الأصبهاني ( ٧٦٣ )
یہ دونوں علماء سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور ان دونوں صوبوں کی عوام سیلاب میں ڈوبی ہوئی ہے اور نوالے نوالے کو ترس رہے ہیں ۔مگر ممبروں پر بیٹھ کر سادگی اور حضور پاک صعلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ کی سادہ زندگی کو مشعل راہ بنانے کا درس دیتے ہیں اور خود کا دسترخوان دیکھو ذرا ۔
‏اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صباح الخیر
‏یوتھیو اب بھی سمجھ جاو
رمضان المبارک کے مہینے میں اس نے جھوٹ بول کر امریکہ ۔۔۔امریکہ۔۔۔۔امریکہ
تم لوگوں نے بھی جھوٹ کے پیچھے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑے ۔اب تو شرم کرو اور اس قادیانی لابی کے ایجنٹ کا ایجنڈا سمجھو
العرب يريدون الدفاع، ونحن نريد مليارات. يُغدقون المال على ترامب كالماء، والدفاع لن يتكرر. أعطونا فرصةً لنرى.
‏عربوں کو دفاع چاہئیے اور ہمیں اربوں چاہئیں ٹرمپ پر پانی کیطرح پیسہ بہاتے ہیں اور دفاع پھر نہیں ہوتا ایک موقع ہمیں دے کر دیکھیں