مرزا جواد مقصود بیگ
banner
theprecambrian.bsky.social
مرزا جواد مقصود بیگ
@theprecambrian.bsky.social
440 followers 62 following 60 posts
مہجور و محجور
Posts Media Videos Starter Packs
Friendship ended with X, now Bluesky is my best friend.
تعریف کا شکریہ قاضی صاحب

سیلِ رواں کے برعکس موضوعِ گفتگو کی سہولت سے تخلیق، قادرُ الکلام انسان کی اوّلین نشانیوں میں سے ہے۔
چنگیز خان مرحوم بہت دور اندیش تھے، نیلے آسمان کو بہتر سمجھتے تھے۔
نئے والے بھی تنگ آ کر گم ہی ہو جائیں گے
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
چلیں کم از کم محترمہ بشریٰ عمران صاحبہ نے یہ تو تسلیم کیا کہ عمران خان صاحب کو حکومت میں جنرل باجوہ لائے تھے۔
بہت سہل ہے کارِ محبت کا دشوار ہونا
کشنیر جنت نظیر کا وادیٔ انگار ہونا
۔
جواد مقصود
مناؤ جشنِ بہاراں شرابیوں سے کہو

رشک اُس چار گرہ کپڑے کی قسمت مغلوب!
جس کی قسمت میں ہو کیارا ایڈوانی کا گریباں ہونا
ویسے طیور غلط ہے، طائر لکھنا تھا
اسماء الزرقاء کی فراشۃ ایک دہائی قبل کے طیورِ آبی کی یاد دلاتی ہے
I am blue-skying around the intellect of my digital audience.
لگتا ہے کسی کو مسئلہ صرف مائیکروبلاگنگ سے ہے۔
کیا فین کلب کی خبریں یہاں بھی ملا کریں گی؟
@awaissaleem.bsky.social
میرے کمنٹ کی وجہ سے ہی ملا۔ 😎😜😝😛
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟
پائین تریف کیتی اے
بہت ہی اچھے پائن 😂