Tahira Zia
banner
tahirazia.bsky.social
Tahira Zia
@tahirazia.bsky.social
120 followers 88 following 5 posts
Journalist. Columnist. Host. Democrat. Ardent reader.
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Tahira Zia
امریکہ نے ہی حکومت سے نکالا تھا
امریکہ ہی اب جیل سے نکالے گا
کبھی جرنیل اور کبھی گرنیل
چھوٹے چھوٹے انقلابیوں کے بڑے بڑے خواب
Reposted by Tahira Zia
اللہ کے بندوں اپنی فیملی اور خاندان کی فکر کیاکرے🥺
ایک ‏یوتھیے نے پوسٹ کی کہ دوبئی میں میرے آفس سے کوئی بھی پاکستان پیسے نہیں بھیجےگا🤪
اب دوبئی پولیس نے اس کی تفصیلات منگوا لی ہیں
جو یوتھیا اورسیز سے ایسی پوسٹ لگائے گا ان کا پیچھا کیا جائے گا🤣
فولو بیک لے کر انفالو کرنے والوں کو فوری طور پر انفالو کر دیا جائیگا ۔۔۔لہذا ایسی حرکات سے گریز کیا جائے ۔۔۔
Reposted by Tahira Zia
آئیے، اس نئے پلیٹ فارم کو ایک نئی امید اور نیک نیتی کے ساتھ شروع کریں، تاکہ ہم سب مل کر ایک بہتر اور محبت بھرا معاشرہ تشکیل دے سکیں۔ محبتیں بانٹنا، دلوں میں امن اور خوشی پیدا کرنا ہی ہمارے اصل مقصد ہونا چاہیے۔ یہی ہماری کامیابی کا راز ہے
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
وعلیکم السلام آمین
بلیو اسکائ پر مجھ سمیت سب ھی نئے آنے والے اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ نیلا آسمان جو ھمیں کھلا ملا ھے اسے آلودہ نہ کریں اپنی نفرت بد زبانی اور لفظوں کی کڑواھٹ سے اس حد تک نہ جائیں کہ ایک اور فتوی اسے بھی حرام قرار دیکر بند کرا دے ۔۔
بچ بچ کے زرا منبر ؤ محراب سے چلنا،
خود بول کے کہتے ہیں خدا بول رہا ہے.
ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگیں ختم کرنے کے دعوے دنیا اور امریکی عوام بھی ٹرک کی بتی کے پیچھے ۔۔😊 مریکی معیشت 238 بلین ڈالر اسلحے کی ایکسپورٹ پر کھڑی ہے دنیا بھر میں ستر پرسنٹ اسلحہ امریکہ سے خریدا جاتا ہے ۔۔۔
Reposted by Tahira Zia
کیا یہ بچے بھی تیار ہیں 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے ؟

یا صرف لوگوں کے بچے ہی پولیس کے ڈنڈے اور آنسو گیس کھائیں گئے ؟
Reposted by Tahira Zia
اللّه اسلامی جمہوریہ پاکستان، عالم اسلام اور پوری دنیا کو امن، خوشحالی اور ترقی سے نوازے امین